اسرائیلی فوجیوں کی گولی سے ایک اور فلسطینی نوجوان شہید

اسرائیلی فوجیوں کے ہاتھوں 1948 کے مقبوضہ علاقوں میں واقع مجد الکروم قصبے میں آج (منگل) کو ایک فلسطینی نوجوان شہید ہو گیا۔

فاران: اسرائیلی فوجیوں کے ہاتھوں 1948 کے مقبوضہ علاقوں میں واقع مجد الکروم قصبے میں آج (منگل) کو ایک فلسطینی نوجوان شہید ہو گیا۔
مقامی ذرائع نے اعلان کیا کہ مجد الکروم بستی میں دو فلسطینی نوجوانوں اور صہیونی فوج کے درمیان مسلح تصادم میں ایک فلسطینی نوجوان شہید اور دوسرا نوجوان زخمی ہو گیا۔
مرکزاطلاعات فلسطین کے مطابق اسرائیلی فوجیوں نے زخمی نوجوان کو بھی حراست میں لے لیا۔

۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

۲۴۲