امریکی یونیورسٹی میں فلسطینی طالبہ نے امریکی وزیر خارجہ کے ساتھ ہاتھ ملانے سے انکار کر دیا

فاران: واشنگٹن ڈی سی کی جارج ٹائون یونیورسٹی میں گریجویشن تقریب منعقد کی گئی، جہاں امریکی وزیر خارجہ نے خصوصی شرکت کی اور طالبعلموں کو مبارکباد دینے اسٹیج پر موجود رہے۔ فلسطینی طلبہ نوران اپنی ڈگری لینے کے لیے فلسطینی پرچم لہراتی اسٹیج پر آئیں ڈگری وصول کی لیکن امریکی وزیر خارجہ سے ہاتھ نہ ملایا […]

فاران: واشنگٹن ڈی سی کی جارج ٹائون یونیورسٹی میں گریجویشن تقریب منعقد کی گئی، جہاں امریکی وزیر خارجہ نے خصوصی شرکت کی اور طالبعلموں کو مبارکباد دینے اسٹیج پر موجود رہے۔

فلسطینی طلبہ نوران اپنی ڈگری لینے کے لیے فلسطینی پرچم لہراتی اسٹیج پر آئیں ڈگری وصول کی لیکن امریکی وزیر خارجہ سے ہاتھ نہ ملایا اور کچھ سناتی ہوئی آگے بڑھ گئیں۔

جبکہ آگے کھڑے مہمان سے بہت اچھے طریقے سے ہاتھ ملایا۔ رپورٹ کے مطابق واشنگٹن ڈی سی کی جارج ٹائون یونیورسٹی میں گریجویشن کی تقریب کے دوران کم از کم 6 طلبا نے فلسطینی پرچم لہرائے۔