حزب الله کے سیکریٹری جنرل سید حسن نصرالله کی شہادت پرعراق اور شام میں 3 روزہ عام سوگ کا اعلان ہوا ہے۔
لبنان پر صہیونی حکومت کے جارحانہ حملے کے بعد رہبر معظم انقلاب اسلامی آیت اللہ العظمی خامنہ ای نے بیان جاری کیا ہے۔ رہبر معظم کے بیان کا متن ذیل میں پیش کیا جارہا ہے۔
سپاہ پاسداران کے کمانڈر کے مشیر نے کہا: اسرائیل اور امریکہ کے ہاتھ پاؤں مارنے سے ظاہر ہوتا ہے کہ جرائم پیشہ اور جعلی اسرائیل کی زندگی کا خاتمہ ہو رہا ہے اور جرائم پیشہ امریکہ کی بالادستی کا خاتمہ نزدیک ہے۔
لبنانی مزاحمتی تنظیم حزب اللہ کے سیکرٹری جنرل حسن نصر اللہ نے کہا ہے کہ جماعت کو قابض اسرائیل کے ساتھ جنگ کی تاریخ میں ایک بڑا اور بے مثال دھچکا لگا ہے اور وہ تمام منظرناموں اور امکانات کا مطالعہ کر رہی ہے۔ ان کا کہنا ہے کہ ریڈیو ڈیوائسز کے دھماکے "اعلان جنگ" کی نمائندگی کرتے ہیں۔
تبصرہ کریں