فلسطینیوں نے صیہونیوں کا بنا دیا فٹبال
فاران: ان دنوں ایک طرف تو فیفا ورلڈ کپ قطر کے موقع پر فلسطینی حامیوں کی جانب سے غاصب صیہونی حکومت کو بڑے پیمانے پر خفت و خواری کا سامنا ہے اور دوسری جانب خود اندرون فلسطین بھی فلسطینی جوانوں نے اپنی سرزمین کے مختلف علاقوں میں غاصب و غیر قانونی فوجیوں اور آبادکاروں کے خلاف اپنے مزاحمتی اور انتقامی اقدامات کا سلسلہ تیز کر دیا ہے جس کو لے کر صیہونی حکام میں خاصی تشویش کی لہر دوڑ گئی ہے۔













تبصرہ کریں