ہیکرز نے اسرائیلی چینل پر شہید قاسم کی ویڈیو چلا دی
فاران: گزشتہ دنوں ہیکرز کے ایک نامعلوم گروپ نے ایک صیہونی چینل کو ہیک کر کے اُس پر ایران کی سپاہ قدس کے شہید کمانڈر جنرل قاسم سلیمانی کی ایک ویڈیو نشر کر دی۔
حالیہ دنوں میں غاصب صیہونی حکومت کے اہم اور حساس مراکز پر تواتر کے ساتھ سائبر حملے ہوئے ہیں جنہوں نے صیہونی حکام میں کھلبلی پیدا کر دی ہے۔
تبصرہ کریں