کیا سعودی عرب اسرائیل کو تسلیم کر رہا ہے؟
خطے میں موجود مطلق العنان بادشاہوں کے علاوہ یہاں عوام موجود ہے اور عوام اہل فلسطین کے ساتھ کھڑی ہے۔ محمد بن سلمان کو ایٹمی پلانٹ نہیں ملے گا، ہاں یہ ہوسکتا ہے کہ اسے امن کا آدھا نوبل پرائز اس وجہ سے دے جائے کہ اس نے اسرائیل کو تسلیم کیا، اس کے اثرات کی گرمی کو بہرحال محسوس کرنا پڑے گا۔