سید حسن نصر اللہ نے امارات سے مطالبہ کیا کہ یمن کی سرزمین سے نکل جائے قائد حریت نے متحدہ امارات کو متنبہ کرتے ہوئے نصیحت کی " اس مسئلہ کا حل بہت ہی آسان ہے اور وہ یہ ہے کہ میدان جنگ سے نکل جاو اور اس جنگ میں مداخلت نہ کرو۔
ایسے ہی ایک جانباز اور مجاہد جناب عماد مغنیہ ہیں جنہوں نے اسرائیلیوں کی نیند حرام کر رکھی تھی۔ انہیں پکڑنے یا مارنے کے لیے امریکہ اور اسرائیل نے ان کے سر پر پانچ ملین ڈالر کا انعام رکھا تھا۔ انہیں امریکہ اور اسرائیل پر ہونے والے حملوں کا ماسٹر مائنڈ سمجھا جاتا تھا۔
یہ اعلان کرتے ہوئے کہ تل ابیب کئی محاذوں پر جنگ کے لیے تیار نہیں ہے، اسرائیلی ریزرو فورسز کے ایک سینئر کمانڈر نے کہا کہ اسرائیلی حکومت تباہی کے دہانے پر ہے۔
لبنان کی حزب اللہ تنظیم کے سربراہ نے گذشتہ جمعرات کو بیروت میں ہوئے فائرنگ کے واقعات کے پیچھے خطرناک سازش سے پردہ اٹھایا۔