کل 3514 آج 0
  • مطابق با: Wednesday - 29 - November - 2023
  • سعودی عرب

    سعودی اتحاد کی چھبیس سو روزہ جارحیت میں یمن کے 4 ہزار بچوں سمیت 18 ہزار افراد شہید

    سعودی اتحاد کی چھبیس سو روزہ جارحیت میں یمن کے 4 ہزار بچوں سمیت 18 ہزار افراد شہید

    انسانی حقوق و ترقی کے مرکز عین الانسانیہ نے یمن پر سعودی اتحاد کی چھبیس سو روزہ جارحیت اور اس جارحیت میں ہونے والے نقصانات کے اعداد و شمار جاری کئے ہیں۔

    یہودی ریاست مآرب میں آل سعود کی شکست پر تشویش کا شکار

    یہودی ریاست مآرب میں آل سعود کی شکست پر تشویش کا شکار

    ایک طرف سے مأرب کے تزویراتی علاقے کے مرکز کی طرف یمنی مجاہدین اور افواج کی تیزرفتار پیشقدمی اور جھڑپوں کے خاتمے کے لئے مؤثر اقدامات کے بعد سعودی قبضے سے اس شہر کی آزادی کے لیے الٹی گنتی شروع ہوچکی ہے جس کے بعد سفارتی کوششوں میں ناکام امریکہ نے اس جنگ کے خاتمے اور مأرب پر سعودی قبضہ بحال رکھنے کے لئے متبادل روشوں کا سہارا لینا شروع کیا ہے جبکہ مقبوضہ فلسطین پر مسلط یہودی ریاست مأرب سمیت یمن کے مختلف علاقوں میں انصار اللہ کی فتوحات سے تشویش ظاہر کر رہی ہے۔

    سعودی عرب میں قیدی فلسطینیوں اور اردنیوں کی سزاؤں کے خلاف اپیل

    سعودی عرب میں قیدی فلسطینیوں اور اردنیوں کی سزاؤں کے خلاف اپیل

    سعودی عرب میں اردنی نظربندی کمیٹی کے سربراہ خضر مشائخ نے کہا کہ ریاض کی اپیل کورٹ پیر سے اردنی اور فلسطینی نظربندوں کے بارے میں فوجداری عدالت کے جاری کردہ فیصلوں پر غور شروع کرے گی۔

    سعودی عرب کی لبنان میں سیاسی بحران ایجاد کرنے کی کوشش کیوں؟

    سعودی عرب کی لبنان میں سیاسی بحران ایجاد کرنے کی کوشش کیوں؟

    یہ بالکل وہی حکمت عملی ہے جو اسرائیل کی غاصب رژیم نے اختیار کر رکھی ہے اور اس کے تحت صہیونی حکمران اپنے مجرمانہ اقدامات سے عالمی رائے عامہ کی توجہ ہٹانے کیلئے خطے میں نت نئے بحران ایجاد کرتے رہتے ہیں۔

    اسرائیلی اخبار نے سعودی عرب اور صہیونی ریاست کے درمیان اقتصادی تعلقات کا انکشاف کیا ہے

    اسرائیلی اخبار نے سعودی عرب اور صہیونی ریاست کے درمیان اقتصادی تعلقات کا انکشاف کیا ہے

    سعودی ایلکس ویب سائٹ کے مطابق اس اخبار نے لکھا ہے کہ مسئلہ فلسطین کے حل پر سعودی عرب کے موقف کے باوجود تل ابیب اور ریاض کے درمیان سفارتی تعلقات کے قیام پر اب تک کامیاب مذاکرات ہوئے ہیں ۔

    اسرائیل اورسعودی عرب کے درمیان براہ راست پروازوں کا آغاز

    اسرائیل اورسعودی عرب کے درمیان براہ راست پروازوں کا آغاز

    اسرائیل اور سعودی عرب کے درمیان براہ راست فضائی سروس شروع ہو چکی ہے۔

    عرب حکمران ایران سے نفرت کیوں کرتے ہیں؟

    عرب حکمران ایران سے نفرت کیوں کرتے ہیں؟

    کیا اس نفرت کا سبب وہ احساس کمتری ہے جو ایران کے مد مقابل تمہارے اندر جڑ پکڑ چکا ہے؛ اس لئے کہ ایران نے ۳۵ سالہ بدترین محاصرے اور شدید ترین پابندیوں کے باوجود نہ صرف مغرب کے سامنے سر تسلیم خم نہیں کیا بلکہ کامیاب بھی ہوا اور دنیا کو مجبور کیا کہ اس کے ایٹمی پروگرام کو تسلیم کرے؟

    اسرائیل سے دوستی ’اوسلو‘ سمجھوتے کی ’جائز اولاد‘

    اسرائیل سے دوستی ’اوسلو‘ سمجھوتے کی ’جائز اولاد‘

    عرب ممالک کی طرف سے صہیونی ریاست کے ساتھ دوستی کی پینگیں بڑھانے اور ’نارملائزیشن‘ کے منحوس عمل کو سنہ1993ء میں اسرائیل کو تسلیم کرنے کے حوالے سے طے پائے نام نہاد ’اوسلو‘ سمجھوتے کی ’جائز‘ اولاد کے طورپر دیکھا جا رہا ہے۔

    یمن میں سعودی اتحاد کے انسانیت سوز جرائم کا سلسلہ جاری، ایندھن عوام تک نہیں پہنچنے دے رہا

    یمن میں سعودی اتحاد کے انسانیت سوز جرائم کا سلسلہ جاری، ایندھن عوام تک نہیں پہنچنے دے رہا

    یمن کی آئل کمپنی کا کہنا ہے کہ اس ٹینکر میں پچیس ٹن ڈیزل تھا جو وہ یمنی عوام کے لئے جارہا تھا۔ اس ٹینکر کے پاس اقوام متحدہ کالائسنس بھی ہے تاہم سعودی اتحاد اسے الحدیدہ بندرگاہ میں داخل ہونے کی اجازت نہیں دے رہا ہے۔

    اوپر جاؤ