ساٹھ ہزار سے زائد فلسطینیوں نے صیہونی فورسز کے کڑے سکیورٹی انتظامات کی پرواہ کئے بغیر جمعہ کی نماز مسجد الاقصی کے صحن میں ادا کی۔
۔ مسجد الاقصیٰ واحد وہ مسجد ہے جس کی طرف رخ کرنے کا تمام انبیاء کو حکم دیا گیا۔ یہ واحد وہ مسجد ہے جس کی طرف سفر کرنے کی پیغمبر اکرم (ص) نے تاکید فرمائی ہے۔
الشیخ عکرمہ صبری کے وکیل خالد زبارقہ نے بتایا کہ عکرمہ صبری کو حراست میں لیے جانے کے بعد مسکوبیہ حراستی مرکز میں لے جایا گیا۔
درجنوں یہودی آباد کاروں نے کل سوموار کے روز اسرائیلی پولیس کی فول پروف سیکیورٹی میں مسجد قصیٰ میں گھس کر مسلمانوں کے قبلہ اول کی بے حرمتی کی۔