کل 4384 آج 0
  • مطابق با: Thursday - 21 - November - 2024
  • بایگانی‌های تعارف شخصیات - فاران

    ایک بدکردار یہودی فلسفی، ژاں پال سارتر

    ایک بدکردار یہودی فلسفی، ژاں پال سارتر

    ژاں پال سارتر (1) تقریبا تین عشروں تک پیرس کی فلسفی حیات پر مسلط رہا۔ وہ سنہ 1905ع‍ میں پیدا ہؤا، سنہ 1974ع‍ میں بیمار پڑ گیا اور اپنی بصارت کھو گیا؛ لیکن بڑھاپا ہی اس کے جسم کی تحلیل اور شدید بیماری اور سنہ 1980ع‍ میں اس کی موت کا سبب نہ تھا!!

    ملٹن فریڈمان اور نیولبرل آمریت
    یہودی بھنئے؛

    ملٹن فریڈمان اور نیولبرل آمریت

    نو لبرل معیشت ایک قسم کی نو لبرل سیاسی آمریت کی معاشی بنیاد ہے، جو آزادی کے نعرے کے پیچھے چھپ کر رہتی ہے۔

    ڈیوڈ مِیدان کون ہے/ موساد کا سابق اہلکار اور خطے میں اسرائیلی دراندازی پر مامور

    ڈیوڈ مِیدان کون ہے/ موساد کا سابق اہلکار اور خطے میں اسرائیلی دراندازی پر مامور

    خطے کے ممالک میں اسرائیل کے نفوذ اور اثر و رسوخ میں ڈیوڈ مِیدان کا کردار اس قدر نمایاں تھا کہ بہت سے لوگ اسے نیتن یاہو کا اصل وزیر خارجہ کا عنوان دیتے تھے۔ بعض ذرائع نے اس کو خطے میں مصروف کار دہشت گردوں کے دادا کا لقب بھی دیا ہے۔

    ماتی کوچاوی کے پاؤں کا نشان سعودی عرب میں بھی!!!
    ماتی کوچاوی کون ہے؟ ۳

    ماتی کوچاوی کے پاؤں کا نشان سعودی عرب میں بھی!!!

    اے جی ٹی اور 4D کے ڈیزائن کردہ سسٹمز نے ٹینڈرز میں جمع کرائے گئے تین ابتدائی نمونوں میں سب سے زیادہ پوائنٹس حاصل کئے؛ لیکن اس کے باوجود یہ منصوبہ بظاہر انہيں سپرد نہیں کیا گیا۔

    ماتی کوچاوی کون ہے؟

    ماتی کوچاوی کون ہے؟

    عالمی سطح پر جدید سیکورٹی-انٹیلی جنس نظام کی تشکیل کے سالوں کے دوران ماتی کوچاوی نے اپنی توجہ ایسے شعبے پر مرکوز کرلی جس نے 11 ستمبر کے واقعے کے بعد تیزی سے فروغ پایا اور آج یہ شعبہ بڑی اور چھوٹی طاقتوں کے مقابلے کا میدان بن چکا ہے: سائبر اسپیس۔

    ماتی کوچاوی کون ہے؟ امارات کا پسندیدہ شخص اور اسرائیل کے جاسوسی آلات کا گاڈ فادر

    ماتی کوچاوی کون ہے؟ امارات کا پسندیدہ شخص اور اسرائیل کے جاسوسی آلات کا گاڈ فادر

    امارات کی طرف اشارہ اس لئے ہے کہ ابو ظہبی میں آل نہیان قبیلے کی آمرانہ بادشاہت اسرائیلی سائبر آلات اور سائبر حکمت عملیوں کی سب سے بڑی صارف ہے اور غاصب اسرائیلی ریاست میں سائبر ٹیکنالوجی کے تمام اہم افراد کا اس عربی ریاست کے ساتھ کام کر رہے ہیں۔

    پروفیسر ڈیوڈ کول کا تعارف

    پروفیسر ڈیوڈ کول کا تعارف

    ڈیوڈ کولکا خیال ہے کہ "دہشت گرد ہماری آزادیوں کے لئے سب سے بڑا خطرہ نہیں ہیں بلکہ یہ خطرہ ہماری حکومت کے رد عمل کی وجہ سے وجود میں آتا ہے"۔ ڈیوڈ کول جارج ٹاؤن یونیورسٹی میں قانون کے پروفیسر اور بائیں بازو کے جنگ مخالف دھڑے کے وکیل اور ممتاز کارکن ہیں۔

    ڈاکٹر مصطفی یوسف اللداوی کا تعارف

    ڈاکٹر مصطفی یوسف اللداوی کا تعارف

    مجھے شام جلاوطن کیا گیا تو حرکۃ المقاومۃ الاسلامیہ "حماس" کے پہلے نمائندے کے طور پر متعین ہؤا؛ دوسرے اور صحیح الفاظ میں، میں نے ہی شام میں حماس کے نمائندہ دفتر کی بنیاد رکھی۔ بعدازاں لبنان منتقل ہؤا اور لبنان میں حماس کا نمائندہ مقرر ہؤا۔ لبنان میں، میں نے قدس بین الاقوامی انسٹی ٹیوٹ کی بنیاد رکھی جو ایک بڑا ادارہ ہے جو فلسطینیوں، غیر فلسطینیوں، شیعہ اور سنی اور عرب و عجم پر مشتمل ہے۔

    پروفیسر بٹینا اپتھیکر کا تعارف

    پروفیسر بٹینا اپتھیکر کا تعارف

    اپتھیکر نے اسرائیلی نظام حکومت اور اس کی پالیسیوں کو بھی سخت تنقید کا نشانہ بنایا ہے اور کوشش کی ہے کہ UCSC یونیورسٹی کی فضا کو اسرائیل مخالف سرگرمیوں میں تبدیل کر دیں۔

    اوپر جاؤ