صیہونی حکومت کے قومی سلامتی کے وزیر نے دھمکی دی ہے کہ اگر، وزیر اعظم نیتن یاہونے فلسطینیوں کے بارے میں اپنی پالیسیوں میں تبدیلی نہیں کی تو وہ چند ماہ کے اندر مستعفی ہو جائیں گے۔
قدس کی غاصب اور جابر صہیونی فوج کے افسروں نے اجتماعی استعفیٰ دیدیا ہے۔
اسرائیلی قابض فوج نے آج (جمعہ کی) سہ پہر نابلس کے جنوب میں واقع حوارہ چوکی پر ایک فلسطینی نوجوان کو گولی مار کر شہید کر دیا۔
سوڈان کی سیاسی جماعتوں نے ملک کی عبوری حکومت کے اسرائیلی قابض ریاست کے ساتھ تعلقات کو معمول پر لانے کے رجحان کو مسترد کردیا ہے۔
اسلامی تحریک مزاحمت (حماس) نے فلسطینوں کے گھروں کی مسماری کے فاشسٹ قابض ریاست کے جرائم کا مقابلہ کرنے کے لیے قومی سطح پر ہم آہنگی اور قومی اتحاد کی ضرورت پر زور دیا ہے۔
فاران: اسرائیلی قابض فوج نے آج علی الصبح مغربی کنارے میں چھاپوں کے دوران 20 سے زائد فلسطینی شہریوں کو گرفتار کر لیا۔ اسی طرح رام اللہ صوبے کے مختلف علاقوں میں کم از کم 15 شہریوں کو ان کے گھروں سے اٹھا لیا گیا۔ ان شہریوں میں سے 10 کو المغیر گاؤں سے، تین […]
تنظیموں نے کانگریس میں احتساب کے لیے فوری سیاسی اقدامات کی ضرورت پر زور دیا تاکہ فلسطینیوں کے خلاف ہونے والے قتل عام اور جرائم کو روکنے کے لیے "اسرائیل" کی فوجی فنڈنگ ختم کی جائے
ایک بیان میں حماس کی رکن فاطمہ شراب نے کہا ہے کہ خواتین قیدیوں کے خلاف اسرائیل کے یہ اقدامات اپنی سیاسی اور فوجی ناکامی پر پردہ ڈالنے کی ایک مایوس کن کوشش ہے۔
اسرائیلی فوج نے غرب اردن کے علاقے جنین اور مقبوضہ بیت المقدس میں چھاپہ مار کارروائیوں کی آڑ میں متعدد فلسطینیوں کو اغوا کر لیا۔