صیہونی حکومت کے حملوں میں 13 قیدی مارے گئے: القسام

تحریک حماس کی عسکری شاخ القسام بٹالین نے گذشتہ 24 گھنٹوں کے دوران غزہ کی پٹی پر صہیونی بمباری میں متعدد غیر ملکی قیدیوں سمیت 13 قیدیوں کی موت کا اعلان کیا ہے۔

فاران: تحریک حماس کی عسکری شاخ القسام بٹالین نے گذشتہ 24 گھنٹوں کے دوران غزہ کی پٹی پر صہیونی بمباری میں متعدد غیر ملکی قیدیوں سمیت 13 قیدیوں کی موت کا اعلان کیا ہے۔

القاسم نے ایک بیان میں مزید کہا: صہیونی دشمن کی وحشیانہ بمباری میں غزہ کے شمال میں 6 قیدی دو الگ الگ مقامات پر اور 7 افراد غزہ کے دیگر تین علاقوں میں شہید ہوئے۔

گذشتہ 7 دنوں سے غزہ پر صیہونی حکومت کی بمباری میں 500 بچوں اور 276 خواتین سمیت 1951 شہری شہید اور کئی ہزار افراد زخمی ہوئے ہیں۔