فلسطینیوں کے ساتھ جاری غیرمنصفانہ سلوک پر ہاورڈ یونیورسٹی کے پروفیسر مستعفیٰ

کارنیل ایک امریکی فلاسفر ،عوامی مفکر ، سیاسی کارکن  اور سماجی نقاد ہیں۔انہوں نے بہت سی کتابیں لکھی ہیں اور متعدد دستاویزی فلموں اور کچھ ہالی وڈ فلموں میں حصہ لیا ہے۔

امریکا مشہور ہارورڈ یونیورسٹی سے تعلق رکھنے والے پروفیسر کارنیل ویسٹ نے استعفیٰ دے دیا۔ انہوں نے یہ استعفیٰ فلسطینیوں کے ساتھ برتے جانے والے غیر منصفانہ سلوک پر دیا ہے۔ ان کا کہنا ہے کہ فلسطینیوں کے خلاف یونیورسٹی کے تعصب برداشت نہیں کیا جا سکتا۔

ٹویٹر پرپوسٹ کردہ ایک بیان میں پروفیسر کارنیل ویسٹ اپنا استعفیٰ ہارورڈ یونیورسٹی کے ڈین کو استعفیٰ دے دیاہے۔ میں اپنی یونیورسٹی کے زوال کے بارے میں خالص حقیقت بتانے کی کوشش کر رہا ہوں جو مادی مفادات کے تحت چل رہی ہے ۔ویسٹ نے اپنے استعفی کے مکتوب میں کہا جسے انہوں نے آج شائع کیا۔

کارنیل ایک امریکی فلاسفر ،عوامی مفکر ، سیاسی کارکن  اور سماجی نقاد ہیں۔انہوں نے بہت سی کتابیں لکھی ہیں اور متعدد دستاویزی فلموں اور کچھ ہالی وڈ فلموں میں حصہ لیا ہے۔