منبج ہسپتال میں زخمیوں پر شامی باغیوں کی گولیوں کی برسات

شام کے شہر منبج کے ایک ہسپتال پر مسلح دہشت گردوں کے حملے کی فوٹیج سوشل میڈیا پر پوسٹ کی گئی ہے جس میں مسلح افراد نے اسپتال کے بستروں پر لیٹے زخمیوں کو گولیاں مار دیں۔

فاران: شام کے شہر منبج کے ایک ہسپتال پر مسلح دہشت گردوں کے حملے کی فوٹیج سوشل میڈیا پر پوسٹ کی گئی ہے جس میں مسلح افراد نے اسپتال کے بستروں پر لیٹے زخمیوں کو گولیاں مار دیں۔

العالم – بعض ذرائع کے مطابق شام میں مسلح افواج میڈیا میں خود کو ‘امن کے کبوتر’ کے طور پر پیش کر رہی ہیں اور انتقامی کارروائیوں اور ہلاکتوں کا مشن اپنے غیر ملکی فوجیوں کو سونپ رہی ہیں۔

کچھ دیگر سوشل میڈیا صارفین نے بھی اس ویڈیو کو دوبارہ پوسٹ کیا اور لکھا کہ ترکی کی حمایت یافتہ “نیشنل آرمی” فورسز نے منبج شہر کے ایک اسپتال پر قبضہ کرنے اور ایس ڈی ایف فورسز کو وہاں سے نکالنے کے بعد زخمی شامی فوجیوں کو اسپتال میں گولی مار دی۔