جارح صیہونی حکومت کے تازہ ترین حملے میں 14 فلسطینی شہید
فاران: غاصب صیہونی حکومت کے اس حملے میں شہید ہونے والے افراد مغربی خان یونس میں ایک گھر میں پناہ لئے ہوئے تھے-
دوسری جانب صیہونی غاصبوں نے جنوبی غزہ کے شمالی الخلیل پر بھی دھاوا بول کر اس علاقے کے گھروں پر حملہ کیا اور ان کی تلاشی لی-
اسرائیلی فورسز نے جنوبی غزہ کی پٹی میں الخلیل یونیورسٹی کے کیمپس پر حملہ کیا اور اس کے ایک مکان پر چھاپہ مارا۔













تبصرہ کریں