جمعۃ الوداع کے موقع پر صیہونی فوجیوں کا مسجد الاقصی میں فلسطینی نمازیوں پر حملہ
فاران: ماہ مبارک رمضان کےجمعۃ الوداع کے موقع پر فلسطینیوں نے عالمی یوم القدس کی ریلی میں وسیع پیمانے پر شرکت کرتے ہوئے مسجد الاقصی میں نماز جمعہ کے لئے اجتماع کیا تاہم صیہونی فوجیوں نے ان نمازیوں پر حملہ کر کے کئی فلسطینیوں کو گرفتار کر لیا۔ صیہونی فوجیوں نے ان نمازیوں کے خلاف آنسو گیس کا بھی استعمال کیا۔ رپورٹ میں بتایا گیا ہے کہ صیہونی فوجیوں نے آٹھ فلسطینیوں کو گرفتار کیا۔













تبصرہ کریں