غاصب اسرائیل کے دو شہروں پر القسام بریگیڈ کے جاں بازوں کا راکٹوں اور میزائلوں سے حملہ
فاران: الجزیرہ ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق القسام بریگیڈ کے جاں بازوں نے غزہ کے مظلوم عوام پر غاصب اسرائیلی فوج کے وحشیانہ حملوں کے جواب میں حیفا اور ایلات شہروں کو راکٹوں اور میزائلوں سے نشانہ بنایا ہے۔
خبررساں ایجنسی مہر کی رپورٹ کے مطابق القسام بریگیڈ نے غاصب اسرائيل کے ساحلی شہر ایلات پر راکٹوں سے حملہ کیا ہے۔
اس رپورٹ کے مطابق القسام بریگیڈ کے مجاہدین نے غزہ کے مظلوم عوام پر صیہونیوں کے جارحانہ حملوں کے جواب میں یہ حملہ کیا ہے۔ رپورٹ کے مطابق القسام بریگیڈ نے ایلات شہر پر ڈھائی سو راکٹ برسائے۔













تبصرہ کریں