غزہ خاک و خون میں اور دنیا فٹ بال کھیلوں کی تماشائی

صیہونی حکومت کے وحشیانہ حملوں کی وجہ سے غزہ اپنے خاک اور خون میں لت پت ہو رہا ہے۔

فاران: صیہونی حکومت کے وحشیانہ حملوں کی وجہ سے غزہ اپنے خاک اور خون میں لت پت ہو رہا ہے۔
فارس نیوز ایجنسی: غزہ تاحال صیہونی حکومت کے وحشیانہ حملوں کی زد میں ہے۔ لیکن بین الاقوامی تنظیموں کی طرف سے جنگ بندی یا حفاظتی اقدامات کی کوئی خبر نہیں ہے، اور دنیا فٹ بال اور اپنی خوشیوں کو دیکھنے میں مگن ہے۔