غزہ میں ایک اور صحافی شہید

فلسطینی صحافی حسن مجدی ابو وردہ اپنے اہل خانہ سمیت اسرائیلی فوج کے حملے میں شہید ہو گئے۔

فاران: جیالیہ میں فلسطینی صحافی حسن مجدی ابو وردہ کے گھر پر اسرائیلی قابض افواج نے حملہ کیا جس کے نتیجے میں ابو وردہ اپنے اہل خانہ سمیت شہید ہو گئے۔