مقبوضہ فلسطین میں حزب اللہ کے حملوں کا نقصان: فنانشل ٹائمز کی رپورٹ
فاران: سیٹلائٹ تصاویر کا حوالہ دیتے ہوئے فنانشل ٹائمز نے رپورٹ پیش کی ہے کہ مقبوضہ فلسطین کے شمالی علاقوں میں حزب اللہ کے حملوں کے 10 ماہ کے دوران علاقے کو بہت زیادہ نقصان پہنچا ہے۔ برطانوی اقتصادی اخبار کے مطابق حزب اللہ کے حملوں سے عمارتوں، زرعی اراضی اور تجارتی سرگرمیوں کو بھاری […]
فاران: سیٹلائٹ تصاویر کا حوالہ دیتے ہوئے فنانشل ٹائمز نے رپورٹ پیش کی ہے کہ مقبوضہ فلسطین کے شمالی علاقوں میں حزب اللہ کے حملوں کے 10 ماہ کے دوران علاقے کو بہت زیادہ نقصان پہنچا ہے۔
برطانوی اقتصادی اخبار کے مطابق حزب اللہ کے حملوں سے عمارتوں، زرعی اراضی اور تجارتی سرگرمیوں کو بھاری نقصان پہنچا ہے۔
فنانشل ٹائمز کے مطابق مقبوضہ فلسطین کے شمال میں واقع کریت شمونا کی کل آبادی میں سے صرف 3 ہزار افراد اس علاقے میں رہ گئے ہیں۔
ذرائع نے بتایا کہ گزشتہ 10 ماہ کے دوران حزب اللہ کے ساتھ جھڑپوں کے نتیجے میں 70 سالوں میں شمالی علاقوں سے آباد کاروں کا سب سے بڑا انخلا اور نقل مکانی ہوئی ہے۔













تبصرہ کریں