زمانہ بدل سکتا ہے دنیا بدل سکتی ہے، وقت گزر سکتا ہے، مگر کربلا کا درس ہمیشہ زندہ و پایندہ رہے گا۔ اس لئیے کربلا صرف ایک واقعہ نہیں، بلکہ صبر، استقامت اور وفاداری کا وہ نصاب ہے جس کی ضرورت دنیا کو ہمیشہ رہے گی ۔
چین کے اوپن سورس اور سستے مصنوعی ذہانت ماڈل "دیپ سیک" کی زبردست مقبولیت نے ہندوستان کو اس کی تقلید پر مجبور کر دیا ہے، اور اب ہندوستان ایک ایسا ہی چین سے ملتا جلتاماڈل پیش کرنے کی تیاری کر رہا ہے جو لاگت میں بہت سستا ہوگا ۔
کہیں یہ روح کی بیماری تو نہیں کہ اگر گاندھی جی کے قتل پر ان کی یاد منائی جائے گی تو کل کے گوڈسے کے ساتھ لوگ آج کے چلتے پھرتے گوڈسوں پر بھی لعنت کریں گے ۔صحیح کہا تھا خود گاندھی جی نے "ڈر جسم کی بیماری نہیں روح کی بیماری ہے"
26 کو ہم یوم جمہوریہ کے طور پر مناتے ہیں آج کا دن ہندوستان کی تاریخ میں ایک نہایت اہم دن ہے کیونکہ اسی دن 1950 میں ہندوستان کا آئین نافذ ہوا اور ملک کو ایک جمہوریہ (Republic) کا درجہ ملا۔ اس دن کو یومِ جمہوریہ (Republic Day) کے طور پر منایا جاتا ہے، جو نہ صرف ہندوستان کے جمہوری اصولوں کی علامت ہے بلکہ قومی یکجہتی اور آئینی بالادستی کی یاد دہانی بھی ہے۔
تبصرہ کریں