کیا شام کے تیل و گیس کے قدرتی ذخائر اردگان کے بحیرہ روم کو لیکر دیکھے گئے خوابوں کو حقیقت بنا سکتے ہیں؟
ترکی، شام کے توانائی کے شعبے پر قبضے کو ان مسلح گروہوں کی حمایت کی قیمت سمجھتا ہے، جنہوں نے 8 دسمبر 2024 کو اسد حکومت کو گرا کر ملک میں اقتدار سنبھال لیا۔
تبصرہ کریں