خاتون صحافی شیرین کی شہادت پر فلسطین سراپا احتجاج۔ تصاویر

آج صبح صیہونی دہشتگردوں نے الجزیرہ ٹی وی چینل کی ایک سینیر صحافی اور رپورٹر شیرین ابوعاقلہ کے سر پر گولی مار کر انہیں شہید کر دیا۔

فاران: آج صبح صیہونی دہشتگردوں نے الجزیرہ ٹی وی چینل کی ایک سینیر صحافی اور رپورٹر شیرین ابوعاقلہ کے سر پر گولی مار کر انہیں شہید کر دیا۔ یہ اتفاق اُس وقت پیش آیا جب صیہونی دہشتگردوں کے ایک ٹولے نے فلسطینی کیمپ چنین پر دھاوا بولا۔ صیہونی ٹولے کی اس دہشتگردی کے بعد فلسطین میں غم و غصے کی لہر دوڑ گئی اور لوگوں بالخصوص صحافیوں نے شیرین کے ساتھ اظہار یکجہتی کرتے ہوئے صیہونی دہشتگردوں کے خلاف زبردست احتجاج کیا۔