فلسطینیوں کی مزاحمت نے صہیونی فوجیوں کا فرار کرنے پر مجبور کر دیا
فاران: فارس خبر رساں ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق قدس کی غاصب اور جابر صیہونی فوجیوں نے غرب اردن میں رات کے وقت الفارعہ کالونی پر حملہ کیا جس کا جواب فلسطینیوں نے بھرپور طریقے سے دیا اور فلسطینیوں کی فائرنگ کے سامنے صیہونی فوجی ریت کی دیوار کی مانند بکھر گئے اور فرار کی راہ اختیار کی۔
اس کالونی میں حماس اور جہاد اسلامی سمیت استقامتی محاذ سے تعلق رکھنے والے بہت سے جوان اور ان کے حامی موجود ہیں اور ابھی حال ہی میں انہوں نے ایک اور مسلح گروپ جنین بریگیڈ کے نام سے تشکیل دیتے ہوئے تل ابیب کو انتقامی کارروائیاں انجام دینے کی دھمکی دی ہے۔













تبصرہ کریں