فلسطینی مزاحمت کاروں نے الخلیل میں اسرائیلی ڈرون کو مار گرایا
فاران: قابض فوج کے ترجمان نے کہا نے کہا کہ اس قسم کا ایک ڈرون (اسکائی رائڈر) بدھ کی صبح الخلیل شہر کے علاقے میں معمول کی سرگرمی کے دوران گر کر تباہ ہوا۔
ترجمان نے تصدیق کی کہ طیارہ برآمد کر لیا گیا ہے اور حادثے کی تحقیقات کی جا رہی ہیں۔ ان کا کہنا تھا کہ ڈرون کے تباہ ہونے کے بعد اس کی معلومات لیک ہونے کا کوئی خدشہ نہیں۔
اسرائیلی فوج کے چیف آف سٹاف ایویو کوچاوی نے مغربی کنارے میں قتل عام کرنے کے لیے مسلح ڈرون استعمال کرنے کی منظوری دے دی۔
اس سال کے آغاز سے فلسطینی اور اسرائیلی اعداد و شمار کے مطابق مغربی کنارے اور مقبوضہ بیت المقدس کے شہروں میں قابض افواج کے خلاف مزاحمتی کارروائیوں میں نمایاں اضافہ ہوا ہے۔













تبصرہ کریں