ماں باپ کے لئے ہر بچہ جگر کا ٹکڑا ہوتا ہے کوئی بھی اپنے بچوں کو اسکول اس لئے نہیں بھیجتا ہے کہ فرعونی مارڈن تہذیب ان کو مادرِ تعلیم کی آغوش میں موت کی نیند سلا دے لیکن ایک ہی نوعیت کے واقعات کا بار بار رونما ہونا یہ ایک بڑا سوال کھڑا کرتا ہے کہ مغربی تہذیب کی چکا چوند میں انسانی روح کی چیخ و پکار کوئی کیوں نہیں سنتا؟
جہاں تک بت پرستوں و کفار کی بات ہے تو انکے ساتھ جتنا ہو سکا حضور نے رواداری و نرمی سے کام لیا اہل کتاب کے ساتھ بھی یہی رویہ رکھا کبھی ان سے گفتگو کی کبھی معاہدہ کیا تو کبھی پیمان توڑنے پر ا ن کے ساتھ سختی سے بھی پیش آئے لیکن زیادہ تر انکے ساتھ بھی کوشش کی بات نہ بگڑے اور معاملات آسانی سے نبٹ جائیں
جہاں تک بت پرستوں و کفار کی بات ہے تو انکے ساتھ جتنا ہو سکا حضور نے رواداری و نرمی سے کام لیا اہل کتاب کے ساتھ بھی یہی رویہ رکھا کبھی ان سے گفتگو کی کبھی معاہدہ کیا تو کبھی پیمان توڑنے پر ان کے ساتھ سختی سے بھی پیش آئے لیکن زیادہ تر انکے ساتھ بھی کوشش کی بات نہ بگڑے اور معاملات آسانی سے نبٹ جائیں
کون اس دن کو بھلا سکتا ہے جب وہ لوگ جن کے نس نس میں درندگی بھری تھی انہوں نے کہا کہ آج تو انتقام کا دن ہے اس وقت پیغمبر نے کہا آج رحمت کا دن ہے اور جب مشرکین کے پاس آپ پہنچتے ہیں تو سب کو آزاد کردینے کا حکم دیتے ہیں
حال ہی میں ایوان نمائندگان میں جارجیا سے خاتون ریپبلکن رکن مارجوری ٹیلر گرینے نے یوکرن کو جو بائیڈن انتظامیہ کی 40 ارب ڈالر کی امداد پر کڑی نکتہ چینی کی ہے اور ان کا کہنا تھا کہ ایسے حال میں کہ امریکی مائیں اپنے بچوں کو خشک دودھ کی فراہمی سے عاجز ہیں۔
مئی 2021ع میں شمشیرِ قدس (سیف القدس) نامی کاروائی کے بعد فلسطینی مقاومت اور غاصب صہیونی فوج کے درمیان دہشت کا توازن (Balance of Terror) بگڑنے کے ساتھ ساتھ، اس بار مسلسل استشہادی کاروائیاں غاصب صہیونی ریاست اور فلسطینی قوم کے درمیان جھگڑے کو نئے مرحلے میں داخل کرتی ہیں۔
مورخہ 5 مئی کو، عین اسی وقت جب غاصب یہودی نوآبادکار، "یوم النکبہ" کے موقع پر جعلی ریاست کا یوم تاسیس منانے کے بہانے مسجد الاقصیٰ میں داخل ہونا چاہتے تھے، دو فلسطینی نوجوانوں نے استشہادی کاروائی کرتے ہوئے تین غاصب صہیونیوں کو ہلاک اور چھ کو زخمی کر ڈالا۔
فاران تجزیاتی ویب سائٹ: مگر ان تمام اندرونی اور بیرونی چیلنجوں کے باوجود، جن کا غاصب صہیونیوں کو سامنا ہے، اشاریہ جات یہ ظاہر کرتے ہیں کہ اسرائیل کو درپیش سب سے بڑا خطرہ محور مقاومت کی طاقت میں زبردست اضافہ ہے اور یہ کہ صہیونی ریاست اس طاقت سے نمٹنے سے قاصر و عاجز […]
مقبوضہ فلسطین میں اشتعال زدہ ماحول اور تمام علاقوں میں مسلسل استشہادی کاروائیوں کی صورت حال میں، یوکرین کے بحران اور روس کے ساتھ صہیونی ریاست کے شدید اختلافات نے غاصب یہودیوں کے لئے حالات کو مزید ابتر کرکے ان کے اندیشوں میں مزید اضافہ کیا ہے۔