شک نہیں کہ مختلف معاشروں میں ثقافتی تبادلے ہوتے ہیں لیکن توجہ کی ضرورت ہے کہ تبادل تقابل کی صورت اختیار نہ کر لے قابل ذکر ہے کہ ثقافتی تبادلے اور ثقافتی یلغار (Cultural Exchange vs. Cultural Invasion) میں بنیادی فرق نیت، طریقہ کار، اور اثرات کا ہوتا ہے۔
اگر اس نئے سال کی آمد پر ہلڑ ہنگاموں اور تفریح کے پروگراموں آتش بازیوں سے وقت نکال کر ہم ایسی گفتگو کا اہتمام کر سکیں جس میں، مسلمان اور عیسائی دونوں ہی مکاتب فکر کے افراد جناب عیسٰی علیہ السلام کی تعلیمات پر روشنی ڈالیں اور اس بات پر اظہار خیال ہو کہ جناب عیسیی علیہ السلام نے کس مقصد کے تحت زندگی گزاری اور ہم کیونکر انکے مقاصد کی آبیاری کر سکتے ہیں
امریکہ کی نرم جنگ کے ایک پہلو میں شیعہ مسلمانوں کو بدنام کرنا اور اسلام و شیعیوں کی ایک منفی تصویر عالمی سطح پر پیش کرنا شامل ہے، اور اس نے اس مقصد کو بہت ہی چالاکی اور پیچیدگی سے آگے بڑھایا ہے۔
یہ فیمینسٹ خواتین اور مردوں کو جسمانی فرق کی بنیاد پر نہیں بلکہ ثقافتی، سماجی، سیاسی، اور اقتصادی حالات کے تناظر میں دیکھتے ہیں۔ ان کے نزدیک مرد اور عورت کی تعریف کوروایتی معاشروں کی مردسالارانہ یا مرد محور سوچ اور حاکمانہ رشتوں نے تشکیل دیا ہے۔
ایسا لگتا ہے کہ اس پس منظر کے حامل شخص کو ہیرو کے طور پر منتخب کرنے کا سبب امریکہ جیسے ملک سے غیر متعلقہ نہیں ہے، جو جنگ پسندی اور عسکری معیشت کے لحاظ سے دنیا بھر میں سر فہرست ہے؛
یہ جو ہالیووڈ اس قضیئے کو دہرا رہا ہے، واضح اور ظاہری طور پر - اس کے کاروبار اور امریکی اہداف و مقاصد کی رو سے - معقول ہے؛ کیونکہ نوعمر لڑکے اور لڑکیاں فلمی اور خیالی ہیروز کو چاہتے ہیں، اور یہی لوگ ہالیووڈ کی فلموں کے اصل فلم بین ہیں۔
اس فیلم میں تاریخی حقائق کو منحرف کرکے' اسلام دشمنی اور سیاسی مفادات کے تحت مسلمانوں کو دہشت گرد بتایا گیا ہے- جب کہ اسلام اور حقیقی مسلمانوں نے ہمیشہ امن و آشتی کا پیغام دیا ہے-
ہم کشمیر فایلز کی ٹیم سے اس بات پر قطعی نالاں نہیں ہیں کہ انہوں نے کشمیری پنڈتوں کے درد اور ان پر ہوئے تشدد کو اسکرین پر کیوں پیش کیا۔ہرگز نہیں ! ظلم بہر حال ظلم ہے ،خواہ وہ کسی بھی مذہب اور ذات کے لوگوں پر ہوا ہو۔کشمیری پنڈتوں کے درد کا احساس کوئی دوسرا ہرگز نہیں کرسکتا کیونکہ دوسروں نے اس درد کو جھیلا نہیں ہے
فاران سے ہمیں بہت سی امیدیں ہیں ۔ موجودہ عہد میں ہم میڈیا کی ضرورت اور اس کے اثر کو فراموش نہیں کرسکتے ۔ میڈیا کا ہونا آپ کی طاقت میں اضافہ کا سبب ہے ۔