کل 5105 آج 0
  • مطابق با: Thursday - 4 - September - 2025
  • بایگانی‌های عالمی سامراج - صفحه 15 از 22 - فاران

    ہندوستان میں استعمار کا آغاز

    ہندوستان میں استعمار کا آغاز

    اب سوال یہ ہے کہ کیا واسکو داگاما اتفاقی طور پر اس تجارتی مرکز سے ٹکرا گیا اور اس جگہ سے اسکی کوئی قبلی آشنائی نہ تھی یا پھر اس نے منصوبہ بند طریقے سے اس علاقے کا رخ کیا ۔ اس سلسلہ سے اس فرد کی کارکردگی کو دیکھتے ہوئے یہ بات ایقان کے ساتھ کہی جا سکتی ہے کہ گاما نے حادثاتی طور پر ہرگز اس جگہ کا انتخاب نہیں کیا تھا ۔

    امریکہ یہودی ریاست کی ڈھال

    امریکہ یہودی ریاست کی ڈھال

    یہ تمام عوامل اس بات کی عکاسی کرتے ہیں کہ ریاست ہائے متحدہ امریکہ کے فیصلہ سازاہم اداروں میں صہیونی لابی کسی قدر نفوذ رکھتی ہے!۔ در حقیقت صہیونیوں نے امریکہ کو یہودی ریاست کی تشکیل کے لیے ڈھال کے طور پر استعمال کیا اور اس درمیان یہ امریکی عوام تھے جنہوں نے اپنے حکمرانوں کے اس غلط تصمیم کا تاوان ادا کیا۔

    نیوم کا سعودی منصوبہ یا 100% یہودی منصوبہ؟

    نیوم کا سعودی منصوبہ یا 100% یہودی منصوبہ؟

    دلچسپ نکتہ یہ ہے کہ پیریز نے اس منصوبے کے اصولوں کو "آیالون منصوبے" (Ayalon Plan) سے مستعار لیا ہے اور اس نے اس منصوبے پر عملدرآمد کو "عرب ریاستوں" کے سرمائے اور "صیہونی ذہانت" کے درمیان "اتحاد و یگانگت!" کی ایک علامت گردانا ہے اور اس بات پر زور دیا ہے کہ اس سے اسرائیل کو بہت سے فوائد حاصل ہوں گے۔

    تیرتے ہوئے شہر “آکساگون” کے فنی کوائف اور خصوصیات

    تیرتے ہوئے شہر “آکساگون” کے فنی کوائف اور خصوصیات

    درحقیقت، آکساگون شہر صاف ستھری اور جدید صنعت کا مرکز بننے کی کوشش کر رہا ہے، اور وہ یوں کہ شہر میں ہونے والی تمام سرگرمیاں صاف توانائی (Clean energy) اور زیرو کاربن کے اخراج کو ملحوظ رکھتے ہوئے انجام پائیں۔

    عظیم تر مشرق وسطیٰ، مغربی ایشیا اور شمالی افریقہ سمیت مسلم دنیا کے خلاف مغرب کی منحوس سازش

    عظیم تر مشرق وسطیٰ، مغربی ایشیا اور شمالی افریقہ سمیت مسلم دنیا کے خلاف مغرب کی منحوس سازش

    عظیم تر مشرق وسطیٰ کے منصوبے میں طے یہ تھا کہ عرب ریاستوں، ترکی، ایران، پاکستان، قفقاز کے مسلم ممالک اور اسرائیلی ریاست کو ایک آزاد معاشی نظام پر مبنی بلاک میں تبدیل کیا جائے اور اس کا مرکزی کردار اسرائیل کے ہاتھ میں ہو۔

    مقبوضہ بیت المقدس میں “غزہ پروجیکٹ” پر عمل درآمد!

    مقبوضہ بیت المقدس میں “غزہ پروجیکٹ” پر عمل درآمد!

    جو منصوبہ شمعون پیریز نے غزہ کے بارے میں پیش کیا ہے جو ہمیں ابو دیس کی یاد دلاتا ہے جس کا نام قدس کے متبادل کے طور پر [فلسطینی دارالحکومت کے طور پر] پیش کیا گیا۔

    نیوم سٹی منصوبے کے لئے 500 ارب ڈالر کے معاہدے پر دستخط

    نیوم سٹی منصوبے کے لئے 500 ارب ڈالر کے معاہدے پر دستخط

    صہیونی ریاست کے ساتھ تعلقات معمول پر لانے کے عمل میں شمعون پیریز پروجیکٹ اور محمد بن سلمان اسمارٹ سٹی پروجیکٹ کے درمیان واضح مماثلت واضح ہوجانے کے بعد، عرب ممالک کی رائے عامہ زمانہ حال اور مستقبل قریب میں صہیونی ریاست کے ساتھ "تعلقات معمول لانے کے عمل" کے مرکزی نقاط (Pivots) کے آثار و تفصیلات کو دیکھ سکتی ہے۔

    شمعون پیریز کے منصوبوں پر عملدرآمد کا ٹھیکیدار محمد بن سلمان سعودی

    شمعون پیریز کے منصوبوں پر عملدرآمد کا ٹھیکیدار محمد بن سلمان سعودی

    سعودی عرب نے حال ہی میں بحیرہ احمر کے ساحل پر 500 ارب ڈالر کی لاگت سے نیوم (Neom) نامی جدید شہر تعمیر کرنے کے اپنے منصوبے کا اعلان کیا ہے اور اسے اپنے اقتصادی وسائل کو بڑھانے کے لئے ایک بہت بڑا، قوم پرستانہ منصوبہ قرار دیا ہے۔

    شیمون پیریز کے منصوبے اور ان کے نفاذ کے مراحل

    شیمون پیریز کے منصوبے اور ان کے نفاذ کے مراحل

    یہاں عرب ممالک کے ساتھ تعلقات معمول پر لانے کے عمل کو آگے بڑھانے کے لئے شمعون پیریز کے تجویز کردہ متعدد منصوبوں اور خطے میں موجودہ تبدیلیوں کے ساتھ اس نقطہ نظر کے تعلق کا جائزہ لیا جاسکتا ہے۔

    اوپر جاؤ