کل 5095 آج 0
  • مطابق با: Friday - 20 - June - 2025
  • بایگانی‌های برصغیر - فاران

    ہندوستان میں بڑھتی نفرتوں کے درمیان امام حسین علیہ السلام کے تعلیمات کو عام کرنے کی ضرورت

    ہندوستان میں بڑھتی نفرتوں کے درمیان امام حسین علیہ السلام کے تعلیمات کو عام کرنے کی ضرورت

    زمانہ بدل سکتا ہے دنیا بدل سکتی ہے، وقت گزر سکتا ہے، مگر کربلا کا درس ہمیشہ زندہ و پایندہ رہے گا۔ اس لئیے کربلا صرف ایک واقعہ نہیں، بلکہ صبر، استقامت اور وفاداری کا وہ نصاب ہے جس کی ضرورت دنیا کو ہمیشہ رہے گی ۔

    سستا ہندوستانی مصنوعی ذہانت ماڈل جلد آرہا ہے

    سستا ہندوستانی مصنوعی ذہانت ماڈل جلد آرہا ہے

    چین کے اوپن سورس اور سستے مصنوعی ذہانت ماڈل "دیپ سیک" کی زبردست مقبولیت نے ہندوستان کو اس کی تقلید پر مجبور کر دیا ہے، اور اب ہندوستان ایک ایسا ہی چین سے ملتا جلتاماڈل پیش کرنے کی تیاری کر رہا ہے جو لاگت میں بہت سستا ہوگا ۔

    گاندھی جی کا سفاکانہ قتل اور اسکے اسباب و محرکات

    گاندھی جی کا سفاکانہ قتل اور اسکے اسباب و محرکات

    کہیں یہ روح کی بیماری تو نہیں کہ اگر گاندھی جی کے قتل پر ان کی یاد منائی جائے گی تو کل کے گوڈسے کے ساتھ لوگ آج کے چلتے پھرتے گوڈسوں پر بھی لعنت کریں گے ۔صحیح کہا تھا خود گاندھی جی نے "ڈر جسم کی بیماری نہیں روح کی بیماری ہے"

    26 جنوری بنیادی دستور کی تشکیل اور اسکی تدوین میں مسلمانوں کا کردار

    26 جنوری بنیادی دستور کی تشکیل اور اسکی تدوین میں مسلمانوں کا کردار

    26 کو ہم یوم جمہوریہ کے طور پر مناتے ہیں آج کا دن ہندوستان کی تاریخ میں ایک نہایت اہم دن ہے کیونکہ اسی دن 1950 میں ہندوستان کا آئین نافذ ہوا اور ملک کو ایک جمہوریہ (Republic) کا درجہ ملا۔ اس دن کو یومِ جمہوریہ (Republic Day) کے طور پر منایا جاتا ہے، جو نہ صرف ہندوستان کے جمہوری اصولوں کی علامت ہے بلکہ قومی یکجہتی اور آئینی بالادستی کی یاد دہانی بھی ہے۔

    تو میرا شوق دیکھ مرا انتظار دیکھ ۔۔۔۔

    تو میرا شوق دیکھ مرا انتظار دیکھ ۔۔۔۔

    منموہن سنگھ کی شخصیت ایک غیر معمولی معیشت دان اور دیانت دار سیاستدان کی تھی، ان کے دور کو ہندوستان کی تاریخ میں معاشی ترقی اور سیاسی تنازعات دونوں کے لیے یاد رکھا جائے گا۔

    نیا دستور آیا ہے۔۔۔

    نیا دستور آیا ہے۔۔۔

    وہی منصف عدالت میں بڑا ہی معتبر ہوگا کہ جسکے پاس لاٹھی ہو

    ۲۶ جنوری اور گاندھی جی کا چشمہ

    ۲۶ جنوری اور گاندھی جی کا چشمہ

    گاندھی جی کا چشمہ کسی میوزیم میں پڑا دھول کھا رہا ہے اور لوگ سرمایہ داری کا چشمہ لگا کر ملک چلا رہے ہیں جسکی وجہ سے غریب و مزدور انہیں دکھ ہی نہیں رہے ہیں ہر طرف سرمایہ دار ہی پھلتے پھولتے نظر آ رہے ہیں ، غریب و نادار طبقہ محروم سے محروم تر ہوتا جارہا ہے۔

    جامعہ کراچی، فلسطین کے مقبوضہ علاقوں کی عصری صورتحال پر گول میز مباحثے کا انعقاد

    جامعہ کراچی، فلسطین کے مقبوضہ علاقوں کی عصری صورتحال پر گول میز مباحثے کا انعقاد

    سوالات کا جواب دیتے ہوئے فلسطینی وفد کے نمائندوں کا کہنا تھا کہ بے شک عرب ممالک کے حکمرانوں اور عوام کے خیالات فلسطین کے مسئلے پر الگ ہیں، عرب ممالک کے عوام فلسطینیوں کے ساتھ ہیں جبکہ وہ حکمران جو اسرائیلی مفادات کے لیے کام کررہے ہیں اور ظلم کا ساتھ دے رہے ہیں وہ عوام کے حقیقی نمائندہ نہیں بلکہ ظالموں کی جانب سے عرب ممالک پر مسلط کیے گئے حکمران ہیں۔

    ہمارا تہذیبی سرمایہ اور ہماری شناخت

    ہمارا تہذیبی سرمایہ اور ہماری شناخت

    اگر ہم دیکھیں اور غور کریں تو ہماری حقیقی شناخت ایمان ہے ہمارا دین ہے قرآن ہے اہلبیت علیھم السلام کے تعلیمات ہیں اس خزانے کو ہم سے کوئی نہیں چھین سکتا جب کوئی نہیں چھین سکتا تو ہمیں ایک بار پھر ہمت کرنا ہے آگے بڑھنا ہے ہمت ہم کریں گے مدد اللہ کی جانب سے ہوگی اللہ اپنے ان بندوں کو کبھی تنہا نہیں چھوڑتا جو اس کی راہ میں قدم بڑھاتے ہیں۔

    اوپر جاؤ