کل 5095 آج 0
  • مطابق با: Saturday - 21 - June - 2025
  • بایگانی‌های برصغیر - صفحه 9 از 12 - فاران

    مقدسات کی اہانت اور ہمارا رد عمل (۲)

    مقدسات کی اہانت اور ہمارا رد عمل (۲)

     جیسا کہ واضح ہے غلط ترجمے کی بنیاد پر  اتنا بڑا انتشار پیدا ہوا جوانوں کے درمیان  غصے و برہمی کی لہر دوڑ گئی ،ہر ایک نے اپنے  اپنے اعتبار سے جو بن پڑا اس اقدام کی مخالفت میں کیا لیکن ہم سب کو اس بات پر بھی توجہ دینے کی ضرورت ہے کہ کسی ایک فرد کی ایک مجرمانہ فکر کو ہرگز پورے فرقے کے سر نہ منڈھا  جائے کسی ایک فرد کی غلطی کو اسکے مکتب سے جوڑ کر دیکھنا غلط ہے

    مقدسات کی اہانت اور ہمارا رد عمل (۱)

    مقدسات کی اہانت اور ہمارا رد عمل (۱)

    جو بات قابل غور ہے وہ یہ کہ دونوں ہی اہانت کرنے والوں کو منھ کی کھانی پڑی ہے اور علماء و دانشور طبقے کے ساتھ عوام نے دونوں ہی کو مسترد کرتے ہوئے دین حق سے اپنی قلبی وابستگی کا واضح طور پر اعلان کیا ہے یہ اور بات ہے کہ حدیث کو غلط انداز میں پیش کرنے کی بنیاد پر کچھ لوگوں کو وقتی تشویش ضرور ہوئی کہ ہماری کتابوں میں کس قسم کی روایات ہیں جسے علماء نے علمی جواب دیکر کافی حد تک حل کر دیا۔

    ہندوستان میں استعمار کا آغاز

    ہندوستان میں استعمار کا آغاز

    اب سوال یہ ہے کہ کیا واسکو داگاما اتفاقی طور پر اس تجارتی مرکز سے ٹکرا گیا اور اس جگہ سے اسکی کوئی قبلی آشنائی نہ تھی یا پھر اس نے منصوبہ بند طریقے سے اس علاقے کا رخ کیا ۔ اس سلسلہ سے اس فرد کی کارکردگی کو دیکھتے ہوئے یہ بات ایقان کے ساتھ کہی جا سکتی ہے کہ گاما نے حادثاتی طور پر ہرگز اس جگہ کا انتخاب نہیں کیا تھا ۔

    کیا کسانوں کو سرکار پر بھروسہ کرنا چاہیے ؟

    کیا کسانوں کو سرکار پر بھروسہ کرنا چاہیے ؟

    سرکار کو یہ یاد رکھنا چاہیے کہ کسانوں نے تحریک کی طوالت سے گھبراکر گھر واپسی کا فیصلہ نہیں لیابلکہ سرکار نے زرعی قوانین کی منسوخی اور دیگر مطالبات پر کسانوں کے ساتھ اتفاق کیاہے ،اس لیے تحریک ختم کرنے کا اعلان کیا گیاہے ۔اگر سرکار کے وعدے ایک بار پھر ’جملہ‘ ثابت ہوئے تو کسان دوبارہ تحریک شروع کرنے سے پیچھے نہیںہٹیں گے ،جس کا انتباہ خود کسان یونین دے چکی ہے ۔

    برصغیر کا خاص جغرافیائی ـ سیاسی محل وقوع اور علاقے پر اس کے گہرے اثرات

    برصغیر کا خاص جغرافیائی ـ سیاسی محل وقوع اور علاقے پر اس کے گہرے اثرات

    برصغیر کے اندرونی عدم استحکام اور اس کے جیوپولیٹیکل ممالک کے آپسی روابط کو مخدوش کرنے کے لیے مسئلہ کشمیر ہی کافی ہے۔ اس لیے کہ برصغیر کی سلامتی دو پڑوسی ملک ہند و پاک کے باہمی روابط سے وابستہ ہے۔ بھارت اور پاکستان اس خطے کے دو اہم ممالک ہیں جو برصغیر کی تقدیر کو بدلنے میں انتہائی اہم کردار ادا کر سکتے ہیں۔

    اومیکرون سے بھی زیادہ خطرناک وائرس (دوسرا حصہ)

    اومیکرون سے بھی زیادہ خطرناک وائرس (دوسرا حصہ)

    اومیکرون وائرس کی تباہیوں سے جہاں آشنا ہونا ضروری ہے کہ  دنیا کو بچایا جا سکے اسی طرح صہیونیت کے وائرس سے خود کو اور دنیا کو بچانا بھی ضروری اس لئے کہ کرونا کے جتنے بھی ورژن ہوں  یہ تمام کے تمام صرف انسانی جسم کو ناکارہ بنا کر اسے موت کے دہانے تک لے  جاتے ہیں  لیکن کرونا سے خطرناک وائرس قوموں اور ملکوں کو تباہ و برباد کر دیتا ہے ،پہلے تو صہیونی فکر کا یہ وائرس انسان کے ایمان کو کھاتا ہے اسے مادیت میں غرق کر دیتا ہے اور پھر  اسے ان ظاہری و مادی چیزوں کا غلام بنا لیتا ہے جنکی کوئی حقیقت نہیں جھوٹی و کاذب ضرورتوں کو وجود میں لاتا ہے۔

    اومیکرون سے بھی زیادہ خطرناک وائرس (پہلا حصہ)

    اومیکرون سے بھی زیادہ خطرناک وائرس (پہلا حصہ)

    سوال یہ ہے کہ کورونا سے زیادہ خطرناک وائرس ہے کہاں؟ پایا کہاں جاتا ہے؟ اور کیسے پتہ کہ یہ وائرس کرونا سے بھی زیادہ خطرناک ہے تو اس کے لئے مطالعہ و غور فکر کی ضرورت ہے اس مختصر سے نوشتے میں ہم اومیکرون کورونا سے زیادہ خطرناک وائرس کی نشاندہی کے ساتھ کوشش کریں گے کہ ثبوتوں کی روشنی میں یہ بتا سکیں کہ یہ کتنا مہلک ہے۔

    کسان تحریک کی کامیابی کے سبق

    کسان تحریک کی کامیابی کے سبق

    بی جے پی کو یقین کامل تھا کہ زرعی قوانین کی واپسی کے اعلان کے ساتھ ہی کسان تحریک ختم ہوجائے گی مگر ایسا نہیں ہوا ۔کسانوں نے دیگر مطالبات دہراتے ہوئے تحریک جار ی رکھنے کا اعلان کردیا ۔اگر یہ مطالبات تحریک کے آغاز کے ساتھ ہی نہ کیے گئے ہوتے تو کسانوں کے لیے تحریک کو ختم کرنا ضروری ہوجاتا

    کسان آندولن کی کامیابی

    کسان آندولن کی کامیابی

    آج کسان آندولن اور شاھین باغ کی تحریک نے ملک کے عوام کو راستہ دکھایا ہے کہ حکومت کے رحم و کرم پر نہیں رہا جاسکتا سچائی ہے تو جیت یقینی ہے عزم و حوصلہ چاہیے یہ تنہا کسانوں کی جیت نہیں پورے ملک کے تمام سچے باسیوں کی جیت ہے جو دل سے جھوٹ بےرحمی اور متکبرانہ پالیسیوں کے خلاف ہیں۔

    اوپر جاؤ