کل 4841 آج 5
  • مطابق با: Sunday - 9 - March - 2025
  • بایگانی‌های تعارف شخصیات - صفحه 5 از 6 - فاران

    برطانوی مصنف ویلیم شاکراس کا تعارف

    برطانوی مصنف ویلیم شاکراس کا تعارف

    آزاد برطانوی مصنف اور اخبار نویس ولیم ہارٹلی ہیوم شاکراس (۱) ۲۸ مئی سنہ ۱۹۴۶ع‍ کو پیدا ہوئے۔ انھوں نے آکسفورڈ یونیورسٹی سے تعلیم مکمل کرنے کے بعد سینٹ مارٹن آرٹ اسکول (۲) میں مجسمہ سازی کے شعبے میں سلسلہ تعلیم جاری رکھا۔

    پروفیسر راجر گیروڈی کا مختصر تعارف/ اسلام کب اور کیوں قبول کیا؟

    پروفیسر راجر گیروڈی کا مختصر تعارف/ اسلام کب اور کیوں قبول کیا؟

    راجر گیروڈی نے انسانی معاشرے کی تمام سماجی اور اجتماعی مشکلات کا حل اور انحطاط و پسماندگی سے نجات کا واحد راستہ، دین اسلام قرار دیا۔ بنابرایں، انہوں نے اسلام کے بارے میں مختلف کتابیں تحریر کرنے کے بعد ۱۹۸۱ میں رسمی طور پر اسلام قبول کر لیا۔

    صہیونی تفکر کے ناقد اور فلسطینی مقاصد کے حامی اسرائیل شحاک کا تعارف

    صہیونی تفکر کے ناقد اور فلسطینی مقاصد کے حامی اسرائیل شحاک کا تعارف

    اسرائیل شحاک ایک لیبرل مفکر اور انسانی حقوق کے حامی جانے جاتے تھے۔ صہیونی تفکر کی نسبت تنقید اور فلسطین کے مظلوم عوام کی نسبت حمایت کا موقف اختیار کر کے یہودیوں کے درمیان انہوں نے خاص شہرت حاصل کی۔

    ڈاکٹر عبد الوہاب المسیری کا تعارف

    ڈاکٹر عبد الوہاب المسیری کا تعارف

    صہیونیت اور یہود کے بارے میں متعدد تحقیقات ـ جس کا المسیری نے اہتمام کیا اور اسے توسیع دی اور ان کی یہ کاوشیں صہیونیت کے بارے میں عربی مطالعات کا بنیادی ذریعہ ہیں۔ اور المسیری صہیونیت کو نازیت ہی کی ایک شکل سمجھتے تھے۔

    “آمنون اسحاق” صہیونیت مخالف یہودی ربی (خاخام)

    “آمنون اسحاق” صہیونیت مخالف یہودی ربی (خاخام)

    اسحاق کا کہنا ہے کہ آج کی دنیا میں کوئی بھی امریکہ سے نہیں ڈرتا بلکہ یہ امریکہ ہے جو کوشش کر رہا ہے کہ بعض ملکوں پر پابندیاں لگا کر دنیا کی توجہ کو اپنی طرف موڑے۔

    صہیونیت مخالف یہودی دانشور “ہاجو میئر”

    صہیونیت مخالف یہودی دانشور “ہاجو میئر”

    میئر کئی سال پولینڈ میں “ایک مختلف یہودی آواز” نامی تنظیم کے سربراہ رہے اور ۲۰۰۳ میں انہوں نے “یہودیت کا خاتمہ” نامی ایک کتاب لکھی اور اس میں انہوں نے واضح طور پر تحریر کیا کہ اسرائیل نے ہولوکاسٹ کا ڈرامہ صرف فلسطینیوں پر جاری اپنے جرائم کی توجیہ کے لئے رچایا ہے۔

    صہیونیوں کو آڑے ہاتھوں لینے والی امریکی صحافی خاتون”ہیلن تھامس”

    صہیونیوں کو آڑے ہاتھوں لینے والی امریکی صحافی خاتون”ہیلن تھامس”

    تھامس کے صہیونی مخالف نظریات کو سراہتے ہوئے حزب اللہ لبنان نے ان کی گفتگو کو “شجاعانہ اور صداقت پر مبنی”گفتگو کا نام دیا اور حماس نے حقیقت کی عکاسی کرنے والے بیانات سے تعبیر کیا۔

    پروفیسر ‘انیٹلی انٹن’ کا تعارف

    پروفیسر ‘انیٹلی انٹن’ کا تعارف

    ریڈیکل فلاسفی ایسوسی ایشن ‘کیوبا’ کی کمیونیسٹ حکومت کی حمایت جبکہ ریاست ہائے متحدہ کی جانب سے اسرائیل کو حاصل اقتصادی اور عسکری امداد کی مخالفت کرتی ہے اس لیے کہ ان امدادوں سے “مسلمان اقوام کی دشمنی” کی حمایت کا نتیجہ ظاہر ہوتا ہے۔

    صہیونیت مخالف پروفیسر “بٹینا اپتھیکر” کا تعارف

    صہیونیت مخالف پروفیسر “بٹینا اپتھیکر” کا تعارف

    اپتھیکر نے اسرائیلی نظام حکومت اور اس کی پالیسیوں کو بھی سخت تنقید کا نشانہ بنایا ہے اور کوشش کی ہے کہ UCSC یونیورسٹی کی فضا کو اسرائیل مخالف سرگرمیوں میں تبدیل کر دیں۔

    اوپر جاؤ