کل 5095 آج 0
  • مطابق با: Saturday - 21 - June - 2025
  • بایگانی‌های اسلامی مناسبتیں - صفحه 13 از 20 - فاران

    مہدویت اور عیسائی صہیونیت

    مہدویت اور عیسائی صہیونیت

    عیسائیت کے بنیادی اصولوں میں سے ایک “انتظار” ہے جو اسلام اور عیسائیت کے درمیان ایک مشترکہ عنصر کی حیثیت رکھتا ہے۔ شاید یہی وجہ ہے کہ جہاں پروردگار عالم مومنین کی نسبت یہودیوں کی دشمنی کو بدترین دشمنی قرار دیتا ہے وہاں عیسائیوں کو اسلام سے نزدیک گردانتا ہے۔

    مہدویت اور یہود

    مہدویت اور یہود

    امام مہدی (عج) کا شجرہ نسب باپ کی طرف سے جناب اسماعیل اور ماں کی طرف سے جناب اسحاق سے ملتا ہے۔ اس اعتبار سے نسل پرست یہودیوں کے پاس بھی امام مہدی (عج) کے پرچم کے زیر سایہ نہ آنے کے لیے کوئی بہانہ نہیں ہے۔

    حقیقتِ انتظار اور اسکے تقاضے

    حقیقتِ انتظار اور اسکے تقاضے

    تم میں سے ہر ایک ہمارے قائم کے خروج کے لئےآمادہ رہے چاہے وہ ایک تیر کو مہیا کرنے کی حد تک ہی کیوں نہ ہو چونکہ جب خدا یہ دیکھے گا کہ انسان نے مہدی عجل اللہ تعالی فرجہ الشریف کی نصرت کی نیت سے اسلحہ مہیا کیا ہے تو امید ہے کہ خدا اسکی عمر کو طولانی کر دے کہ وہ ظہور کو درک کر لے اور امام مہدی علیہ السلام کے یاور و مددگاروں میں قرار پائے۔

    مکتب حسینی (ع) کا طرز زندگی

    مکتب حسینی (ع) کا طرز زندگی

    مکتب حسینی (ع) کے طرز زندگی کی ایک اہم خصوصیت خدا کے راستے میں جہاد اور شہادت ہے۔ دین مبین اسلام میں جہاد اور شہادت کا بنیادی مقصد انسانی معاشرے کی حقیقی سعادت اور کمال کے راستے میں موجود رکاوٹوں کو دور کرنا ہے۔

    فضائلِ سید الشہداء بزبانِ سید الانبیاء

    فضائلِ سید الشہداء بزبانِ سید الانبیاء

    اہلِ بیت علیہم السلام کی شان اور مرتبہ کے حوالے سے شیعہ و سنی مکاتبِ فکر میں کئی احادیث کا ذخیرہ موجود ہے۔

    بعثت رسول (ص) اور پہلی نماز جماعت

    بعثت رسول (ص) اور پہلی نماز جماعت

    بعثت کے دن ہی پیغمبر اسلام (ص) کی امامت میں قائم ہونے والی سب سے پہلی نماز جماعت میں حضرت علی اور حضرت خدیجہ نے شرکت کی۔

    مزاحمت کا منفرد کردار، سیدہ زینب سلام اللہ علیہا

    مزاحمت کا منفرد کردار، سیدہ زینب سلام اللہ علیہا

    حضرت امام حسین ؑ نے اگر لق و دق صحرا میں کربلا کے نام سے اسلام کی بنیادوں کو قائم و دائم کیا تو بہن نے اس بنیاد پر کوفہ شام کے درباروں و بازاروں میں خطبات دیکر اسلام کی ایسی پختہ عمارت بنا دی کہ پھر کسی کو ہمت نہ ہوئی کہ اس انداز میں اسلام پر وار کرے۔

    امام خمینی (قُدِّسَ سِرُّه) کی شخصیت اسلامی انقلاب کی تشکیل کا اہم ترین سبب

    امام خمینی (قُدِّسَ سِرُّه) کی شخصیت اسلامی انقلاب کی تشکیل کا اہم ترین سبب

    امام کی خصوصیت یہ تھی کہ ہمیشہ ہر مسئلے کے جڑ پر توجہ مرکوز کرتے تھے اور تمام مسائل کی جڑ در حقیقت وہی عالمی ظلم و ستم ہے جس کی زعامت امریکہ کے ہاتھ میں ہے، وہی امریکہ جو عالمی استکبار اور بڑا شیطان ہے۔

    حضرت فاطمہ زہرا (س) اور امام علی (ع) کا دفاع
    جناب فاطمہ زہرا سلام اللہ علیہا اور معاشرتی ذمہ داریاں (دوسرا حصہ)

    حضرت فاطمہ زہرا (س) اور امام علی (ع) کا دفاع

    جناب فاطمہ زہرا سلام اللہ علیہا کی زندگی محض ایک رونے والی ایسی خاتون کی زندگی نہیں ہے جو صبح و شام گریہ کرتی ہے بلکہ ایسی زندگی ہے جس نے اپنے طرز عمل سے اپنے دشمنوں کو رلا دیا ہے ایک ایسی مجاہدانہ زندگی ہے جس میں  ایک تموج ہے ایک انقلابی آہنگ ہے ، معاشرے کے تئیں اپنی ذمہ داریوں کی ادایگی ہے معاشرے کو اوپر لانے کی کوشش ہے ، امید کہ ہماری خواتین بھی آپ کی زندگی کو نمونے عمل قرار دیتے ہوئے اسی راہ پر جسکی نشاندہی حضرت زہراسلام اللہ علیہا نے اس طرح کی کہ چودہ سال گزر جانے کے بعد آج بھی ہم اس اٹھارہ سال کی زندگی کے تابندہ نقوش کے محتاج ہیں  جسکی زندگی کا پل پل  کامیابی و سر افرازی کا استعارہ ہے۔

    اوپر جاؤ