جہاں جہاں بھی یزیدیت کے مظالم ہیں وہاں وہاں گلشن شہادت میں اسی تمدن کے پھول کھلتے نظر آ رہے ہیں، چاہے وہ ارض ایران و لبنان ہو یمن ہو عراق ہو یا فلسطین ہر جگہ ایک ہی نعرہ ہے "ھیھات منا الذلۃ"۔
بعثت اور معراج، دونوں ہی نبی اکرم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کی سیرت کے نہایت اہم اور نقش بے بدیل کے حامل واقعات ہیں، لیکن ان دونوں میں کئی بنیادی فرق اور مشترک نکات بھی موجود ہیں۔
یوم بعثت عدل و انصاف کی تحریک کا سر آغاز ہے ، حریت و آزادی کی مٹھاس اور لذت سے دنیا کو آشنا کرانے کا دن ہے تہذیب نفس و تطہیر باطن کی طرف رجوع کا دن ہے۔
علی (ع) فرماتے ہیں: "تم حق کو شخص سے پرکھتے ہو یا شخص کو حق سے؟ حقیقت کو شخصیتوں سے پہچانتے ہو یا شخصیتوں کو حقیقت سے؟" حق کا اپنا ایک معیار ہوتا ہے جو شخصیات یا پارسا لوگوں پر منحصر نہیں ہوتا، بلکہ اس معیار پر جا کر حقیقت کو جانچنا چاہیے اور پھر شخصیتوں کو اس کے مطابق پرکھنا چاہیے۔
آج ہمارے لئے بھی ضروری ہے اپنے سامنے اس کردار کو بصورت آئینہ رکھیں، جس نے ملک و جغرافیائی سرحدوں کو توڑ کر اپنے مثبت طرز عمل سے نہ صرف اپنوں بلکہ دوسرے مذاہب کے لوگوں کو بھی متاثر کیا۔
متوکل عباسی کے واصل جہنم ہونے کے بعد آپنے زندگی کے سات سال چار خلفاء کے دوران حکومت میں گزارے جن میں سخت ترین ایام شامل ہیں ، تیسری رجب ۲۵۴ ہجری کو چالیس سال کی عمر میں خلافت معتز میں آپکو زہر دغا سے شہید کیا گیا۔
جب گھر میں سکون اور اطمینان کے کسی ایک لمحے کی بات آتی ہے، تو ہم فوراً انٹرنیٹ پر جا کر زندگی کی مہارتوں کے کچھ طریقے تلاش کرنے کی کوشش کرتے ہیں۔
آج دنیا بھر میں خواتین کے حقوق کی بات زورو شور سے ہوتی نظر آ رہی ہے فمینزم سے متعلق متعدد تحرکیں ہیں جو دنیا میں خواتین کے حقوق کے لئے کام کر رہی ہیں یہ اور بات ہے کہ خواتین کے حقوق کا نعرہ لگانے والے ہی خواتین کا استحصال کرتے نظر آ رہے ہیں
سلام ہو اس ماں پر جس نے ایسے بیٹے کی تربیت کی جس کے کٹے ہاتھ جنرل قاسم سلیمانی کے ہاتھوں کی شکل میں نمایاں ہو کر دین کی طرف بڑھنے والے ہاتھوں سے نبرد آزما رہے اور عالمی استکبار کے گریبان کو کھینچ کر مظلوموں کی نصرت تا حیات کرتے رہے اور شہادت کے بعد لاکھوں کروڑوں ہاتھوں کو اسلام کے پرچم کو بلند کرنے کا آرزومند بنا گئے۔