کل 5095 آج 0
  • مطابق با: Friday - 20 - June - 2025
  • بایگانی‌های اسلامی مناسبتیں - صفحه 5 از 20 - فاران

    حق پرستی کا جذبہ اور خواہش نفس

    حق پرستی کا جذبہ اور خواہش نفس

    حالیہ قرآن کریم کی اہانت کو دیکھ لیں دو طرح کے رد عمل ہمارے سامنے ہیں ایک عام مسلمانوں کا ایک کربلائی رد عمل کربلائی رد عمل ہی کی بنیاد پر ہمیں سوشل میڈیا میں یہ دیکھنے کو ملا کہ قرآن کی بے حرمتی کرنے والوں نے ہمارے مراجع کرام کو بھی نشانہ بنایا یہ اس بات کی دلیل ہے کہ وہ خود اس بات کو جانتے ہیں اگر واقعی اس دور میں قرآنی تعلیمات پر کوئی عمل پیراں ہے تو یہیں فقہا ہیں۔

    غم سید الشہداء اور حق پسند معاشرہ

    غم سید الشہداء اور حق پسند معاشرہ

    اگر یہ بات ارسطو افلاطون کے لئے کہہ سکتا ہے تو ہم سب کو بھی سمجھ میں آنا چاہیے کہ خاندان ہمارے لئے عزیز ہے لیکن حقیقت سے زیادہ نہیں ؟ قوم عزیز ہو ٹھیک ہے لیکن حقیقت سے زیادہ نہیں کوئی ادارہ عزیز ہو اچھی بات ہے لیکن ایسا نہ ہو کہ حقیقت سے زیادہ عزیز ہو جائے ، اولاد عزیز ہو ٹھیک ہے لیکن ایسا نہ ہو حقیقت سے زیادہ عزیز ہو جائے ، اس لئے کہ جہاں ہم حقیقت کی راہ سے ہٹیں گے وہیں معاشرے میں بگاڑ پیدا ہوگا ۔

    خواہشوں کے سمندر میں ڈوبتا انسان اور کشتی نجات حسینی

    خواہشوں کے سمندر میں ڈوبتا انسان اور کشتی نجات حسینی

    خواہشوں کے بپھرے سمندر کے سامنے ہمارے پاس بس ایک ہی راستہ ہے کہ خود کو کشتی نجات میں سوار کر لیں وہ کشتی جو ہماری خواہشوں کو کنڑول کر کے ہمیں ساحل توحید سے ہمکنار کردے گی اور ہماری نجات یقینی ہو جائے گی ۔

    اربعین سید الشہداء خواہشوں کی زنجیریں اور شوق پرواز

    اربعین سید الشہداء خواہشوں کی زنجیریں اور شوق پرواز

    انبیاء جو قوتوں اور صلاحیتوں کو متحرک اور منظم کرتے ہیں وہ صرف فرد کی تعمیر اور انسانی معاشرے کی تعمیر کے ایسا کرتے ہیں اور دوسرے لفظوں میں وہ انسانی سعادت وکامیابی کے لیے ہوتے ہیں، فرد کو بگاڑنا یا انسانی معاشرے کو برباد کرنا ن یہ چیز ناممکن و محال ہے ، یعنی ان یہ کوشش معاشرے اور فرد دونوں ہی کی تعمیر کے لئے ہوتی ہے خواہشوں کو ابھار کر وہ معاشرہ کو تباہ کریں ایسا محال ہے

    عاشورا؛ عزاداری کی میزان

    عاشورا؛ عزاداری کی میزان

    فاران: میزان یہ ہے کہ ہم دیکھ لیں کہ شیطان ہماری سرگرمیوں اور عزاداریوں سے خوش ہوتا ہے یا ناراض۔ طاغوت ہماری سرگرمیوں سے خوش ہوتے ہیں یا ناراض؟ عالمی استکبار کے ذرائع ابلاغ ہمارے پروگراموں سے خوش ہوتے ہیں یا نہیں؛ چنانچہ ہمیں عاشورا کو میزان و معیار قرار دینا چاہئے۔ حوزہ و جامعہ […]

    عاشورا طرز زندگی کا معیار / دیکھنا چاہئے کہ ہم حسینی ہیں یا ۔۔۔

    عاشورا طرز زندگی کا معیار / دیکھنا چاہئے کہ ہم حسینی ہیں یا ۔۔۔

    طرز زندگی ہی متعین کرتا ہے کہ کیا عالم عُقبیٰ کی طرف ہمارا انتقال امام حسین (علیہ السلام) کے انتقال کی مانند ہے یا نہیں؟

    ماہ محرم، تقدس، تقاضے اور ذمہ داریاں

    ماہ محرم، تقدس، تقاضے اور ذمہ داریاں

    فاران تجزیاتی ویب سائٹ: امام خمینیؒ نے فرمایا تھا کہ “میں سلام کرتا ہوں ان ہاتھوں کو جو غم حسین ؑ میں اُٹھتے ہیں، یہ ہاتھ (ماتمی) جوانوں کے سینوں پر نہیں بلکہ استعمار کے منہ پر طمانچہ ہیں۔” پوری دنیا کی طرح اسلامی جمہوریہ پاکستان میں بھی “ہر ظالم کے دشمن اور مظلوم کے مددگار […]

    امام خمینی مظلومین جہاں کے مسیحا

    امام خمینی مظلومین جہاں کے مسیحا

    امام خمینیؒ کی فکر اور سوچ قیامت تک دنیا کے آنے والے انسانوں کے لئے مسیحا بنی رہے گی۔ امام خمینی ؒ مظلوم اقوام کے مسیحا ہیں۔ ان کی فکر اور ان کا نام ہمیشہ مظلوموں کو قوت اور جلا بخشتا رہے گا۔ دنیا کی ظالم اور جابر حکومتیں قیامت تک امام خمینی ؒ کے نام سے خوف کھاتی رہیں گی اور مظلوم اس نام سے تقویت حاصل کرتے رہیں گے۔ امام خمینی ؒ ایک عظیم مسیحا ہیں، جنہوں نے دنیا بھر کے محکوم اور مظلوم طبقات کو اپنے پیروں پر کھڑا کرنے کی طاقت بخشی ہے۔ امام خمینی ؒ کا راستہ زندہ و جاوید ہے اور ہماری رہنمائی کرتا رہے گا۔

    نظام الہیٰ کے عظیم علمبردار امام خمینی ؒ

    نظام الہیٰ کے عظیم علمبردار امام خمینی ؒ

    امام خمینی ؒ ہر حال میں مشعل راہ ہیں، جو بیک وقت ایک مفکر، محقق، مدبر، مصنف، مجتہد، سیاسی قائد اور مذہبی رہنماء تھے۔ آپ اخلاق حسنہ اور اوصاف حمیدہ کے اعتبار سے اپنی مثال آپ تھے۔

    اوپر جاؤ