امام موسی کاظم علیہ السلام فرماتے ہیں کہ "قلب" سے مراد وہی "عقل" ہے۔ اس تعریف اور مذکورہ بالا مطالب کی روشنی میں انقلاب اسلامی ایران دنیا میں عاقلانہ ترین اور کمترین شدت کا حامل انقلاب ہے۔ حال ہی میں انقلاب اسلامی کی 44 ویں سالگرہ کے موقع پر رہبر معظم انقلاب آیت اللہ سید علی خامنہ ای کی جانب سے گذشتہ ہنگاموں میں ملوث افراد کیلئے عام معافی کا اعلان باپ کی طرح ان کی شفقت کو ظاہر کرتا ہے اور اسلامی جمہوریہ میں فیصلہ سازی کا عاقلانہ بنیادوں پر استوار ہونے کی علامت ہے۔
قرآن نے انسانی زندگی کے لئے ایک خاص طرز و روش کو پیش کیا ہے جسے حیات طیبہ کہہ کر یاد کیا ہے تاکہ انسان اس پاکیزہ حیات کے ذریعہ اپنے رب سے نزدیک ہو سکے اور اسکے صفات کا مظہر قرار پا سکے ۔
فاران تجزیاتی ویب سائٹ: آج ہم جس ملک اور جس معاشرے میں جی رہی ہیں وہاں زندگی سے جڑے ان گنت ایسے مسائل ہیں جو لا ینحل نظر آتے ہیں اور ہر دن کے سورج کے طلوع ہونے کے ساتھ ساتھ ان لاینحل مسائل کے ڈھیر میں اضافہ ہی ہوتا جا رہا ہے، ایک طرف خود […]
امام خمینی رضوان اللہ تعالی علیہ کا نظریہ تھا ’’ کسی بھی قوم کی سعادت کا سرچشمہ اسکا فرہنگ ہے کسی بھی قوم کی بدبختی کی پہچان بھی اسکا کلچر ہے ‘‘۔
فاران تجزیاتی ویب سایٹ: آج ہمارے ملک میں ہر سو عدم برداشت کی فضا ہے ، ایک طرف کچھ نفرت کے پجاری مسلمانوں کے خلاف مسلسل زہر اگل رہے ہیں تو دوسری طرف معاشرے میں غلط طرز اصلاح اور درشتی و سختی کی بنا پر ہم روز بروز دوستوں اور اپنوں کا حلقہ از خود […]
رہبر انقلاب اسلامی نے حال ہی میں پوری دنیا سے آئے ہوئے عالمی اہل بیت(ع) اسمبلی کی مجلس عمومی کے اراکین سے خطاب کرتے ہوئے فرمایا: "پیروان اہل بیت(ع) کو یہ اعزاز حاصل ہے کہ انھوں نے استکبار کے سات سروں والے اژدہے کو پیچھے دھکیل دیا اور ان منصوبوں کو خاک میں ملا دیا"۔
فرش عزا محض ہمیں غم منانا نہیں سکھاتا بلکہ اس غم کے سایے میں معاشرے کی تعمیر کا ہنر بھی سکھاتا ہے اب یہ ہمارے اوپر ہے کہ ہم سماجی مسائل میں کس انداز سے دلچسپی لے رہے ہیں کتنا توجہ معاشرے میں کمزور و ضعیف طبقے پر ہماری ہے اور کتنا محض کچھ مجالس منعقد کر کے ہم مطمئن ہیں کہ ہم نے غم منا لیا۔
امر مسلّم یہ ہے کہ ہر وہ پالیسی اور ہر وہ عمل جس سے اپنوں کو فائدہ اور دشمن کو نقصان نہ پہنچے، آج کے حساس زمانے میں اس سے دشمن کو فائدہ اور اپنوں کو نقصان پہنچتا ہے اور یوں یہ حضرات بھی اسلام اور تشیّع کے حلفیہ دشمنوں کی صف میں کھڑے نظر آتے ہیں،