کل 5105 آج 0
  • مطابق با: Monday - 19 - January - 2026
  • بایگانی‌های خبریں - صفحه 100 از 405 - فاران

    حزب اللہ کا اسرائیلی فوج پر گھات لگا کر حملہ، متعدد گاڑیاں تباہ

    حزب اللہ کا اسرائیلی فوج پر گھات لگا کر حملہ، متعدد گاڑیاں تباہ

    لبنانی حزب اللہ نے جمعرات اور جمعہ کی درمیانی شب سرحد پرواقع کفر شوبا پہاڑیوں میں رویسات العلم کے مقام پر ایک اسرائیلی فوجی قافلے کو گھات لگا کرحملے کا نشانہ بنایا۔

    غزہ میں ایک اور صحافی شہید، شہید صحافیوں کی تعداد 141 ہوگئی

    غزہ میں ایک اور صحافی شہید، شہید صحافیوں کی تعداد 141 ہوگئی

    غزہ کی پٹی میں سرکاری میڈیا کے دفتر نے کہا کہ ساتھی صحافی الجمل کی شہادت کے بعد غزہ کی پٹی پر نسل کشی کی جنگ شروع ہونے کے بعد شہید ہونے والے صحافیوں کی تعداد 141 ہو گئی ہے۔

    غزہ جنگ میں اسرائیل کو شدید نقصان، فوجی ترجمان کا اعتراف

    غزہ جنگ میں اسرائیل کو شدید نقصان، فوجی ترجمان کا اعتراف

    صیہونی حکومت نے دعویٰ کیا ہے کہ جنگ کے آغاز سے اب تک اس کے 3305 فوجی زخمی ہو چکے ہیں۔

    غزہ میں اسرائیلی قتل عام میں مزید 79 فلسطینی شہید ،86 زخمی

    غزہ میں اسرائیلی قتل عام میں مزید 79 فلسطینی شہید ،86 زخمی

    قابض اسرائیلی فوج نے گذشتہ 24 گھنٹوں کے دوران غزہ کی پٹی میں شہریوں کا 6مقامات پر قتل عام کیا جس کے نتیجے میں درجنوں افراد شہید اور زخمی ہوئے۔

    امریکہ: پولیس نے فلسطینیوں سےیکجہتی کرنے والے100 کارکن گرفتار کر لیے

    امریکہ: پولیس نے فلسطینیوں سےیکجہتی کرنے والے100 کارکن گرفتار کر لیے

    امریکی سینیٹ کی جانب سے 95 بلین ڈالر مالیت کے غیر ملکی امدادی پیکج کی منظوری کے بعد مظاہرین نے اسرائیل کی امداد روکنے کا مطالبہ کیا جس میں اسرائیل کے لیے 26.6 بلین ڈالر بھی شامل ہیں۔

    فلسطین میں دو سو دنوں سے جاری نسل کشی کے اعداد و شمار جاری

    فلسطین میں دو سو دنوں سے جاری نسل کشی کے اعداد و شمار جاری

    اقوام متحدہ میں ایران کے مندوب نے کہا ہے کہ صیہونیوں کے ہاتھوں فلسطینیوں کی دو سو دنوں سے جاری نسل کشی، جارح اسرائیل کو سزا دیئے بغیر جاری و ساری ہے۔

    غزہ میں فلسطینی نسل کشی کے 200 دن، انسانی تاریخ کا بدترین قتل عام

    غزہ میں فلسطینی نسل کشی کے 200 دن، انسانی تاریخ کا بدترین قتل عام

    بیان کے مطابق حملے کے 200 دنوں کے دوران قابض فوج نے 42,510 فلسطینیوں کو شہید اور لاپتا کیا جن میں 38,621 عام شہری شامل ہیں جن میں 15,780 بچے اور 10,091 خواتین شامل ہیں۔ اب بھی کئی ہزار شہداء ملبے تلے دبے ہیں جبکہ ہزاروں لاپتہ ہیں جن کا انجام معلوم نہیں ہے۔

    غزہ میں قتل عام کے 200 دن مکمل، شہداء کی تعداد 34,183 ہو گئی

    غزہ میں قتل عام کے 200 دن مکمل، شہداء کی تعداد 34,183 ہو گئی

    غزہ میں وزارت صحت نے اعلان کیا ہے کہ اسرائیلی قابض فوج نے غزہ کی پٹی میں خاندانوں کے خلاف 3 مزید اجتماعی قتل عام کیے ہیں جن میں 32 شہید اور 59 زخمی ہیں

    حماس کا حملہ روکنے میں ناکام اسرائیلی انٹیلیجنس کا سربراہ مستعفی

    حماس کا حملہ روکنے میں ناکام اسرائیلی انٹیلیجنس کا سربراہ مستعفی

    اسرائیلی ملٹری انٹیلیجنس کے سربراہ اہارون ہالیوا نے گذشتہ برس سات اکتوبر کو فلسطینی مزاحمتی تحریکوں کی جانب سے اسرائیل پر کیے جانے والے حملے کو روکنے کی ناکامی پر استعفیٰ دے دیا۔

    اوپر جاؤ