فاران: اردن کے وزیر خارجہ ایمن صفدی نے جمعرات کو اعلان کیا کہ ان کا ملک اسرائیل کی جانب سے رکاوٹیں ہٹاتے ہی غزہ کے لیے روزانہ 500 سے زائد امدادی ٹرک بھیجنے کے لیے تیار ہے۔ الصفدی نے اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل کے سامنے اپنی تقریر کے دوران کہاکہ “سلامتی کونسل کو غزہ […]
فلسطین کے علاقے غزہ کی پٹی کے الشفاء ہسپتال کے احاطےمیں زخمی حالت میں موجود فلسطینیوں کو اسرائیلی قابض فوج کی بےدردی کے نتیجے میں زندہ دفن کئے جانے کے بعد ان 30 شہداء میں سے 12 کی شناخت کی گئی ہے۔
اسلامی تحریک مزاحمت [حماس] نے اقوام متحدہ میں فلسطین کی مستقل رکنیت کے لیے پیش کی گئی قرارداد کو ویٹو کیے جانے کی شدید الفاظ میں مذمت کی ہے۔
فلسطینی صحافیوں نے ان چار نوجوانوں کے نام ظاہر کیے جو کئی ہفتے قبل اسرائیلی ڈرون کے ذریعے کیے گئے بلا جواز ڈرون حملے میں شہید ہوئے تھے۔
غزہ میں فوجی کارروائیوں،شمالی محاذ پر کشیدگی اور ایران کے ساتھ تناؤ نے اسرائیلی فوج کو مشکلات سے دوچار کردیا ہے۔
اقوام متحدہ نے غزہ کی پٹی، مقبوضہ مغربی کنارے اور مشرقی بیت المقدس کے 3.3 ملین افراد کی ضروریات کو پورا کرنے کے لیے 2.8 بلین ڈالر کی امداد کا مطالبہ کیا ہے۔
فلسطین کی پریس یونین نے بتایا ہے کہ سات اکتوبر کو غزہ کی پٹی پر اسرائیلی جنگ شروع ہونے کے بعد قابض صہیونی فوج نے غزہ سے ایک سوسے زائد فلسطینی صحافیوں کو حراست میں لے کرانہیں پابند سلاسل کردیا۔
اسرائیلی قابض فوج نےگذشتہ 24 گھنٹوں کے اندر 7 قتل عام کیے جس کے نتیجے میں 71 شہری شہید اور 106 زخمی ہوئے۔
امریکی فوجی عہدیدار نے کہا ہے کہ اسرائیل کے خلاف ایران کے ڈرون اور میزائلی حملے میں متعدد میزائل اسرائیل کے دو فوجی اڈوں پر گرے ہیں جس کے نتیجے میں اسرائیل کو خاصا نقصان ہواہے۔