ایجنسی نے ایک بیان میں مزید کہا کہ گذشتہ اکتوبر سے غزہ کی پٹی پر اسرائیلی جارحیت کے آغاز سے اب تک 33,000 شہید ہونے والوں میں 14,350 بچے تھے جو کہ شہداء کی کل تعداد کا 44 فیصد ہیں۔
فاران: اس تنظیم نے اعلان کیا ہےکہ یہ صحافی سات اکتوبر سے غزہ کے خلاف حملوں کے آغاز سے اب تک اسرائيلی فوج کی بمباری اور میزائلی حملوں میں شہید ہوئے ہيں۔ اس تنظیم نے عالمی برادری سے مطالبہ کیا ہے کہ وہ اسرائیل پر اپنا دباؤ بڑھائے تاکہ غزہ میں کسی انسانی المیے کے […]
ماہ مبارک رمضان کے آخری جمعہ عالمی یوم القدس کے موقع پر صیہونی فوجیوں نے مسجد الاقصی میں فلسطینی نمازیوں پر حملہ کر کے کئی افراد کو گرفتار کر لیا۔
اسرائیلی قابض فوج نے غزہ کی پٹی میں فلسطینیوں کے خلاف 5 قاتلانہ کاروائیاں کی ہیں، جن میں 54 شہری شہید ہو گئے۔
اقوام متحدہ کی انسانی حقوق کونسل نے جمعے کو پاکستان کی ایک قرارداد منظور کر لی ہے جس میں اسرائیل کو غزہ کی پٹی میں ممکنہ جنگی اور انسانیت کے خلاف جرائم کا ذمہ دار ٹھہرانے کا مطالبہ کیا گیا ہے۔
صیہونی قابض فوج نے مسلسل 176ویں روز بھی غزہ کی پٹی میں درجنوں فضائی حملے، توپ خانے کی گولہ باری اور فائر بیلٹ سے شہریوں کا خونی قتل عام کیا اور غزہ کی پٹی میں بھیانک جرائم کا ارتکاب جاری رکھا۔
نسل کش صیہونی حکومت کے فوجیوں پر فلسطینی مجاہدین کے حملے میں ایک صیہونی فوجی ہلاک جبکہ سولہ دیگر بری طرح زخمی ہوگئے۔
رہبر انقلاب اسلامی نے غزہ کے عوام کے قتل عام اور صہیونی ریاست کے جرائم کی طرف اشارہ کرتے ہوئے فرمایا: یہ جو آج صہیونی ریاست اپنے تمام تر فوجی نفری اور جنگی وسائل، اور دنیا کی ظالم حکومتوں کی پشت پناہی، فلسطینی خواتین اور بچوں کا قتل عام کر رہی ہے، اس سے ظاہر ہوتا ہے کہ غاصب ریاست مقاومت کے مجاہدین سے لڑنے اور انہیں شکست دینے سے عاجز ہے۔
فلسطینی سرکاری میڈیا آفس نے کہا ہے کہ "اسرائیلی" قابض فوج الشفاء میڈیکل کمپلیکس اور اس کے اندر اور اس کے آس پاس موجود لوگوں کے خلاف اپنا جرم جاری رکھے ہوئے ہے۔