کل 5105 آج 0
  • مطابق با: Monday - 19 - January - 2026
  • بایگانی‌های خبریں - صفحه 109 از 405 - فاران

    غزہ میں اسرائیلی فوج کے ہاتھوں مزید اجتماعی قتل عام، 63 شہید،112 زخمی

    غزہ میں اسرائیلی فوج کے ہاتھوں مزید اجتماعی قتل عام، 63 شہید،112 زخمی

    اسرائیلی قابض فوج نے گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران غزہ کی پٹی میں شہریوں کا 7 قتل عام کیا جس کے نتیجے میں 63 فلسطینی شہید اور ایک سو سے زاید زخمی ہوئے۔

    غزہ پرقابض فوج ننگی جارحیت جاری، 24 گھنٹوں میں 9 قتل عام،92 شہید

    غزہ پرقابض فوج ننگی جارحیت جاری، 24 گھنٹوں میں 9 قتل عام،92 شہید

    انہوں نے مزید کہا کہ متعدد زخمی اور اب بھی ملبے کے نیچے اور سڑکوں پر ہیں اور ایمبولینس اور شہری دفاع کا عملہ ان تک نہیں پہنچ سکتا۔

    استقامتی محاذ کے مشترکہ اجلاس سے اسرائیلی حکام میں مچی کھلبلی

    استقامتی محاذ کے مشترکہ اجلاس سے اسرائیلی حکام میں مچی کھلبلی

    فلسطین کی تحریک حماس، جہاد اسلامی فلسطین، عوامی محاذ برائے آزادی فلسطین اور عوامی تحریک انصارللہ کے نمائندے فلسطینی عوام کی حمایت میں ضروری ہم آہنگی اور آئندہ کا لايحہ عمل طے کرنے کے لئے ایک جگہ جمع ہوئے۔

    غزہ میں قتل عام جاری، مزید 149 فلسطینی روزہ دار شہید، 300 زخمی

    غزہ میں قتل عام جاری، مزید 149 فلسطینی روزہ دار شہید، 300 زخمی

    فلسطینی وزارت صحت نے کہا ہے کہ اسرائیلی قابض فوج نے غزہ کی پٹی میں 13 خاندانوں کا قتل عام کیا ہے جس میں گذشتہ 24 گھنٹوں کے دوران 149 شہید اور 300 زخمی ہوئے ہیں۔

    صہیونیوں کی شہ رگ حیات میں عراقی مقاومت کی ڈرون یونٹ کا کامیاب مشن

    صہیونیوں کی شہ رگ حیات میں عراقی مقاومت کی ڈرون یونٹ کا کامیاب مشن

    عراقی اسلامی مقاومت کی ڈرون یونٹ نے ـ غزہ کی حمایت کے ضمن میں ـ حالیہ دو ہفتوں کے دوران مقبوضہ فلسطین اپنی چھٹی کاروائی میں صہیونیوں کے انتہائی اہم تزویراتی اڈے کو نشانہ بنایا۔

    امریکہ افغانستان، عراق اور یوکرین میں اپنی غلطیاں، یمن میں دہرا رہا ہے / امریکہ سیاسی ذہانت سے، خطے میں امریکی غلطیوں سے فائدہ اٹھا رہا ہے۔۔ ڈاکٹر مطلق المطیری

    امریکہ افغانستان، عراق اور یوکرین میں اپنی غلطیاں، یمن میں دہرا رہا ہے / امریکہ سیاسی ذہانت سے، خطے میں امریکی غلطیوں سے فائدہ اٹھا رہا ہے۔۔ ڈاکٹر مطلق المطیری

    ملک سعود یونیورسٹی کے استاد ڈاکٹر مطلق المطیری نے کہا: امریکہ اسرائیل کی مدد اور اسرائیلی بحری جہازوں کی حمایت میں شکست کھا گیا ہے جبکہ یمن کے حوثی آج عرب رائے عامہ میں مقدسات کے حامی اور مدافع کے طور پر ابھرے ہوئے ہیں۔

    مسلمان فلسطینیوں کی مدد کرتے تو غزہ جنگ کا نقشہ مختلف ہوتا: عبد المالک الحوثی

    مسلمان فلسطینیوں کی مدد کرتے تو غزہ جنگ کا نقشہ مختلف ہوتا: عبد المالک الحوثی

    یمن کی مزاحمتی تنظیم انصار اللہ کے سربراہ عبدالمالک الحوثی نے کہا ہے کہ قابض اسرائیل سے منسلک بحری جہازوں کو بحر ہند عبور کر کےرجا صالح کی طرف جانے سے روک دیا گیا ہے۔

    امداد کے منتظربھوکےروزہ داروں پر اسرائیلی حملے میں 60 شہید،160 زخمی

    امداد کے منتظربھوکےروزہ داروں پر اسرائیلی حملے میں 60 شہید،160 زخمی

    غزہ کی وزارتِ صحت کے حکام نے جمعرات کو بتایا کہ اسرائیلی قابض فوج کی طرف سے امداد کے حصول کے لیے جمع ہونے والے  بھوکے فلسطینی روزہ داروں پر حملے میں 60 فلسطینی شہید اور 160 زخمی ہوگئے۔

    ماہ صیام کا پہلا جمعہ، بیت المقدس اسرائیلی فوجی چھاؤنی میں تبدیل

    ماہ صیام کا پہلا جمعہ، بیت المقدس اسرائیلی فوجی چھاؤنی میں تبدیل

    ماہ صیام کے پہلے جمعۃ المبارک کو آج اسرائیلی قابض فوج نے فلسطینیوں کو مسجد اقصیٰ میں داخلے سے روکنے کے لیے شہر کو فوجی چھاؤنی میں تبدیل کردیا۔

    اوپر جاؤ