یہود نواز اماراتی حکومت نے تجویز دی ہے کہ اگر جنوبی افریقہ اسرائیل کے خلاف اپنی شکایت بین الاقوامی عدالت سے واپس لے تو وہ جنوبی افریقہ کی ریفائنریوں میں کئی ارب ڈالر کی سرمایہ کاری کرنے کو تیار ہے۔
غاصب صیہونی حکومت کے پریس ذرائع نے اعلان کیا ہے کہ اسرائیلی حکام نے غزہ اور خاص طور سے غزہ کے جنوب میں واقع رفح کے خلاف جنگ جاری رکھے جانے سے اتفاق کر لیا ہے۔
قابض اسرائیلی ریاست کی طرف سے جاری وحشیانہ قتل عام اور نسل کشی کی جنگ تقریباً روزانہ کے اعتبار سے بزرگ اور بچے خوراک اور پانی کی عدم دستیابی کی وجہ سے شہید ہو رہے ہیں۔
غزہ میں فلسطینی وزارت صحت نے اعلان کیا ہے کہ اسرائیلی قابض فوج نے غزہ کی پٹی میں 8 خاندانوں کا قتل عام کیا ہے، جس میں گذشتہ 24 گھنٹوں کے دوران 85 افراد شہید اور130 زخمی ہوئے ہیں۔
غزہ میں وزارت صحت نے اعلان کیا ہے کہ اسرائیلی قابض فوج نے غزہ کی پٹی میں خاندانوں کے خلاف 10 قتل عام کیے ہیں، جس میں گذشتہ 24 گھنٹوں کے دوران 82 افراد شہید اور 122 زخمی ہوئے ہیں۔
صیہونی ذرائع ابلاغ کا کہنا ہے کہ اسرائیلی فوج، غزہ پٹی میں لڑ تو رہی ہے لیکن وہ پیشقدمی میں ناکام رہی ہے۔
یمنی فوج نے بحیرہ احمر اور خلیج عدن میں امریکی جہازوں پر ڈرون اور میزائلی حملوں کی خبر دی ہے۔
اقوام متحدہ کی خواتین کے امور کی ایجنسی کی طرف سے جاری ایک بیان میں کہا گیا ہے کہ سات اکتوبر سے غزہ کی پٹی پر جاری جنگ فلسطینی خواتین کے لیے المیہ اور سانحہ بن چکی ہے جس میں ہزاروں خواتین کو شہید اورزخمی کیا جا چکا ہے۔
حماس کی طرف سے جمعرات کے روز جاری ایک بیان میں کہا گیا ہے کہ قابض صہیونی فوج نے غزہ سے جبری طور پر اغواء کئے 27 فلسطینیوں کو دوران حراست ماورائے عدالت تشدد کرکے شہید کردیا گیا ہے۔