کل 5105 آج 0
  • مطابق با: Monday - 19 - January - 2026
  • بایگانی‌های خبریں - صفحه 113 از 405 - فاران

    غزہ میں اسرائیلی بربریت کا ایک اور دلخراش واقعہ

    غزہ میں اسرائیلی بربریت کا ایک اور دلخراش واقعہ

    غاصب صیہونی حکومت کے جارح فوجیوں نے غزہ میں انسان دوستانہ امداد کے حامل ٹرکوں کی طرف جانے والے فلسطینیوں پر براہ راست فائرنگ کی ہے۔

    فلسطینی مجاہدین کا صیہونیوں کو دندان شکن جواب، متعدد اسرائیلی فوجی ہلاک،4 ٹینک اور 2 فوجی گاڑی تباہ

    فلسطینی مجاہدین کا صیہونیوں کو دندان شکن جواب، متعدد اسرائیلی فوجی ہلاک،4 ٹینک اور 2 فوجی گاڑی تباہ

    اسرائیل کی جاری جارحیت کا فلسطین کی اسلامی مزاحمت نے دندان شکن جواب دیا ہے۔

    غزہ میں بہت قتل عام ہو چکا، جنگ جاری رکھنے کا کوئی جواز نہیں: پاپائے روم

    غزہ میں بہت قتل عام ہو چکا، جنگ جاری رکھنے کا کوئی جواز نہیں: پاپائے روم

    پاپائے روم پوپ فرانسس نے غزہ کی پٹی میں جنگ بندی کے لیے اپنے مطالبے کی تجدید کرتے ہوئے کہا ہےکہ غزہ میں بہت قتل عام ہوچکا ہے۔ اب وہاں مزجد جنگ جاری رکھنے کا کوئی جواز نہیں۔ اسرائیل تباہ کن جنگ کا نشانہ بنا رہا ہے۔

    لبنان کے جنوب میں العدیسہ پر صیہونیوں کے حملے میں 7 شہید

    لبنان کے جنوب میں العدیسہ پر صیہونیوں کے حملے میں 7 شہید

    غزہ میں فلسطینی وزارت صحت نے اعلان کیا ہے کہ اسرائیلی قابض فوج نے غزہ کی پٹی میں 13 خاندانوں کا قتل عام کیا ہے، جس میں گذشتہ 24 گھنٹوں کے دوران 124 افراد شہید اور 210 زخمی ہوئے ہیں۔

    عالمی ادارہ صحت نے غزہ کے ہسپتالوں کے حالات کو “خوفناک” قرار دیا

    عالمی ادارہ صحت نے غزہ کے ہسپتالوں کے حالات کو “خوفناک” قرار دیا

    عالمی ادارہ صحت نے کہا ہے کہ غزہ کے "دو ہسپتالوں کمال عدوان اور العودہ ہسپتالوں میں مریض اور زخمی بھوک سے مر رہے بچے ہیں۔

    غزہ: بارودی سرنگ حملے میں 3 اسرائیلی فوجی ہلاک،14 زخمی

    غزہ: بارودی سرنگ حملے میں 3 اسرائیلی فوجی ہلاک،14 زخمی

    غزہ کی پٹی کے جنوبی شہر خان یونس میں ایک بوبی ٹریپ بم دھماکے کے نتیجے میں کم سے کم 3 اسرائیلی فوجی جھنم واصل اور 14 زخمی ہوگئے ہیں۔ زخمیوں میں سے 6 کی حالت تشویشناک بیان کی جاتی ہے۔

    تازہ ترین صیہونی جارحیت میں مزید 267 فلسطینی شہید و زخمی

    تازہ ترین صیہونی جارحیت میں مزید 267 فلسطینی شہید و زخمی

    غزہ کی وزارت صحت نے اپنے تازہ ترین اعداد وشمار میں اعلان کیا ہےکہ گذشتہ چوبیس گھنٹے کے دوران جارح صیہونی فوج کے حملے میں مزيد نوے فلسطینی شہید ہوگئے۔

    غزہ پر صیہونی جارحیت جاری رہنے تک بحری آپریشن جاری رہے گا: یمن کا اعلان

    غزہ پر صیہونی جارحیت جاری رہنے تک بحری آپریشن جاری رہے گا: یمن کا اعلان

    یمن کی قومی سالویشن حکومت نے غزہ میں صیہونی جرائم کے رکنے تک بحریہ کے بحری آپریشن کے جاری رہنے کا اعلان کیا ہے۔

    غزہ پر فضائی امداد گرانا انسانیت کی توہین ہے۔۔۔ مصری تجزیہ کار

    غزہ پر فضائی امداد گرانا انسانیت کی توہین ہے۔۔۔ مصری تجزیہ کار

    ایک مصری تجزیہ کار نے غزہ کے باشندوں کو امداد کی فضائی ترسیل کو انسانیت کی توہین قرار دیتے ہوئے زمینی ترسیل کی بحالی کا مطالبہ کیا۔

    اوپر جاؤ