کل 5105 آج 0
  • مطابق با: Monday - 19 - January - 2026
  • بایگانی‌های خبریں - صفحه 117 از 405 - فاران

    اسرائیلی فوج ناصر ہسپتال میں قتل عام کی تیاری کررہی ہے: حماس

    اسرائیلی فوج ناصر ہسپتال میں قتل عام کی تیاری کررہی ہے: حماس

    فاران: اسلامی تحریک مزاحمت [حماس] نے اقوام متحدہ، عالمی ادارہ صحت اور ریڈ کراس کی بین الاقوامی کمیٹی سے مطالبہ کیا ہے کہ وہ ناصر میڈیکل کمپلیکس میں موجود بے گھر افراد کو تحفظ فراہم کریں کیونکہ اسرائیلی قابض فوج ہسپتال میں فوجی کارروائی اور وہاں پر موجود افراد کے قتل عام کی تیاری کررہی […]

    سنی غزہ پر صہیونی-یہودیوں کی جارحیت اور داعش کا مشکوک رد عمل!

    سنی غزہ پر صہیونی-یہودیوں کی جارحیت اور داعش کا مشکوک رد عمل!

    داعش [شاید] اس وجہ سے بھی حماس کی کاروائی کے خلاف ہیں کہ فلسطین میں داعش کا کوئی وجود نہیں ہے اور "قوم پرست نیز اسلام پسند فلسطینی گروپ" فلسطین میں ان کی موجودگی کے خلاف ہیں۔

    رفح شہر پر صیہونی حملے میں ممنوعہ ہتھیاروں کا استعمال

    رفح شہر پر صیہونی حملے میں ممنوعہ ہتھیاروں کا استعمال

    صیہونی حکومت نے شہر رفح میں اپنے تازہ ترین حملے میں ممنوعہ ہتھیاروں کا استعمال کیا ہے.

    سعودی حکام بھی آخرکار پلٹ آئے

    سعودی حکام بھی آخرکار پلٹ آئے

    سعودی بادشاہ اور ولی عہد نے اسلامی انقلاب کی 45ویں سالگرہ اپنے الگ الگ پیغامات میں صدر سید ابراہیم ر‏ئیسی کو مبارک باد دی ہے۔

    غزہ میں “نسل کشی” کے خلاف یورپی شہروں میں بڑے پیمانے پر مظاہرے

    غزہ میں “نسل کشی” کے خلاف یورپی شہروں میں بڑے پیمانے پر مظاہرے

    فلسطین کے علاقے غزہ کی پٹی پر اسرائیلی ریاست کی طرف سے مسلط کی گئی نسل کشی اور جنگی جرائم کی وحشیانہ جنگ کے خلاف جہاں عالمی حکمران خاموش تماشائی ہیں وہیں عالمی عوام کا ضمیر زندہ اور بیدار ہے جو مظلوم فلسطینی عوام کی حمایت میں جلسے جلوس اور ریلیاں نکال رہے ہیں۔

    وسطی لبنان میں اسرائیلی فضائی حملے میں 4 شہید

    وسطی لبنان میں اسرائیلی فضائی حملے میں 4 شہید

    ہفتے کے روز وسطی لبنان کے ساحلی علاقے "وادی الزینہ" پر اسرائیلی فضائی حملے میں چار افراد شہید ہو گئے۔

    غزہ میں مزید 16 اجتماعی قتل عام، 117 فلسطینیوں کو شہید کر دیا گیا

    غزہ میں مزید 16 اجتماعی قتل عام، 117 فلسطینیوں کو شہید کر دیا گیا

    غزہ میں فلسطینی وزارت صحت نے کہا ہے کہ اسرائیلی قابض فوج نے غزہ کی پٹی میں 16 خاندانوں کا قتل عام کیا ہے جس میں 117 شہید اور 152 زخمی ہوئے ہیں۔

    رفح پر ممکنہ صہیونی حملہ، سعودی عرب کا انتباہ

    رفح پر ممکنہ صہیونی حملہ، سعودی عرب کا انتباہ

    سعودی وزارت خارجہ نے اپنے بیان میں کہا کہ رفح غزہ سے بے گھر ہونے والے لاکھوں فلسطینیوں کی آخری پناہ گاہ ہے اور اسرائیل کو اس شہر پر حملے کے خطرناک نتائج بھگتنا ہونگے۔

    52 ممالک “عالمی عدالت ” میں اسرائیل کے خلاف بیان دیں گے

    52 ممالک “عالمی عدالت ” میں اسرائیل کے خلاف بیان دیں گے

    عالمی عدالت انصاف نے اعلان کیا ہے کہ مقبوضہ فلسطینی علاقوں میں اسرائیلی طرز عمل کے قانونی نتائج پر سماعت کے دوران 52 ممالک اور 3 بین الاقوامی تنظیمیں اپنی رائے کا اظہار کریں گی۔

    اوپر جاؤ