کل 5105 آج 0
  • مطابق با: Monday - 19 - January - 2026
  • بایگانی‌های خبریں - صفحه 119 از 405 - فاران

    اسرائیلی حملے میں حزب اللہ کے دو مجاھدین شہید

    اسرائیلی حملے میں حزب اللہ کے دو مجاھدین شہید

    حزب اللہ نے کہا کہ اسلامی مزاحمت نے مقبوضہ لبنان کے شعبہ فارمزمیں زبدین کے مقام کو میزائل ہتھیاروں سے نشانہ بنایا اور اسے براہ راست نشانہ بنایا۔

    مجاھدین نے 15 اسرائیلی فوجی ہلاک اور 43 جنگی وہیکل کو اڑا دیا

    مجاھدین نے 15 اسرائیلی فوجی ہلاک اور 43 جنگی وہیکل کو اڑا دیا

    اسلامی تحریک مزاحمت [حماس] کے عسکری ونگ شہید عزالدین القسام بریگیڈز کے ترجمان نے اتوار کے روز کہا کہ القسام مجاہدین گذشتہ دنوں کے دوران 43 فوجی گاڑیوں کو مکمل یا جزوی طور پر تباہ کردیا۔

    ایران امریکہ سے نہیں ڈرتا۔۔۔ لنڈسی گراہم

    ایران امریکہ سے نہیں ڈرتا۔۔۔ لنڈسی گراہم

    ایک امریکی قانون ساز نے کہا کہ ایران ریاست ہائے متحدہ امریکہ سے نہیں ڈرتا چنانچہ امریکی پالیسی کو بدلنا چاہئے۔

    اسرائیلی بے رحم ہیں اور بے رحمی سے لذت اٹھاتے ہیں۔۔۔ امریکی پروفیسر

    اسرائیلی بے رحم ہیں اور بے رحمی سے لذت اٹھاتے ہیں۔۔۔ امریکی پروفیسر

    شکاگو یونیورسٹی میں پولیٹیکل سائنس کے پروفیسر جان میئرشیمر کی ایک ویڈیو پیش خدمت ہے جنہوں ںے قوانین کی طرف اسرائیلیوں کی عدم توجہ اور بے رحمی کے بارے میں اظہار خیال کیا ہے۔

    ایران سے لڑنے کے بارے میں بات کرنا، مذاق ہے

    ایران سے لڑنے کے بارے میں بات کرنا، مذاق ہے

    مغربی ذرائع کے مطابق بحیرہ احمر میں یمن کی کاروائیوں کی وجہ سے، برطانوی صنعتکاروں کو 12 فیصد نقصان اٹھانا پڑ رہا ہے، فرانس اور جرمنی بھی نقصان اٹھا رہے ہیں۔ مالی نقصانات اب تک دسوں ارب ڈالر تک پہنچ گئے ہیں۔ نہر سوئز سے جہازوں کی آمد و رفت کم ہونے کی وجہ سے مصر بھی نقصان اٹھا رہا ہے جبکہ ناجائز اسرائیلی ریاست انتہائی برے حالات سے دوچار ہے۔

    اسرائیلی فوجیوں کی گھناؤنی حرکت، غزہ میں فلسطینی شہیدوں کی قبریں کھودنے لگے

    اسرائیلی فوجیوں کی گھناؤنی حرکت، غزہ میں فلسطینی شہیدوں کی قبریں کھودنے لگے

    اطلاعات کے مطابق غزہ پٹی میں غاصب اسرائیلی فوجیوں نے کچھ قبروں کو کھودا ہے یہ پتہ لگانے کے لئے کہ کہیں ان میں صیہونی قیدی تو دفن نہیں ہیں۔

    سینٹکام کے دہشت گردوں نے مقاومت کے انسداد دہشت گردی کے اڈوں کو نشانہ کیوں بنایا / داعش فضائیہ کی رونمائی

    سینٹکام کے دہشت گردوں نے مقاومت کے انسداد دہشت گردی کے اڈوں کو نشانہ کیوں بنایا / داعش فضائیہ کی رونمائی

    امریکی ڈیموکریٹ جماعت اپنی آبرو بچانے کے لئے ایک محدود کاروائی کرنا چاہتی تھی۔ ڈیموکریٹ انتظامیہ نے کل رات کی کاروائی کو وسیع اور کامیاب قرار دیا لیکن حریف ریپبلکنز نے اس کاروائی کو غیر اہم قرار دیا جو تاخیر سے انجام پائی ہے۔ امریکہ میں سابق برطانوی سفیر کم ڈاروچ (Kim Darroch) نے امریکہ میں موجودہ سیاسی اختلافات پر رد عمل ظاہر کرتے ہوئے کہا ہے: امریکہ میں انتخابات کا سال ہے، چنانچہ ان کے لئے یہ کاروائی ناگزیر تھی کیونکہ بائیڈن انتظامیہ کمزوری نہیں دکھانا چاہتے۔

    غزہ میں اسرائیلی بربریت میں مزید 112 فلسطینی شہید، 150 زخمی

    غزہ میں اسرائیلی بربریت میں مزید 112 فلسطینی شہید، 150 زخمی

    غزہ کی پٹی میں فلسطینی وزارت صحت نے کہا ہے کہ اسرائیلی غاصب فوج نے غزہ کی پٹی میں خاندانوں کے خلاف 13 قتل عام کیے جس کے بعد گذشتہ 24 گھنٹوں کے دوران 112 شہید یا 148 زخمی ہوئے۔

    اسرائیلی جنگ نے غزہ کے 17 ہزار بچوں کو یتیم کر دیا

    اسرائیلی جنگ نے غزہ کے 17 ہزار بچوں کو یتیم کر دیا

    فاران: اقوام متحدہ کے بچوں کےادارے (یونیسیف) نے انکشاف کیا ہے کہ گذشتہ سال سات اکتوبر سے جاری صہیونی جارحیت کے دوران غزہ میں تقریباً 17000 بچے اپنے والدین سے محروم ہوگئے ہیں۔ تنظیم نے مزید کہا کہ پٹی کے تقریباً تمام بچوں کو یعنی دس لاکھ سے زیادہ بچوں کو ذہنی صحت کی مدد […]

    اوپر جاؤ