کل 5105 آج 0
  • مطابق با: Monday - 19 - January - 2026
  • بایگانی‌های خبریں - صفحه 120 از 405 - فاران

    غزہ میں ہولناک تباہی کے سیٹلائٹ مناظرجو اسرائیلی جنگی جرائم کا ثبوت

    غزہ میں ہولناک تباہی کے سیٹلائٹ مناظرجو اسرائیلی جنگی جرائم کا ثبوت

    اقوام متحدہ کے سیٹلائٹ سینٹر (UNOSAT) نے کہا کہ "غزہ کی پٹی میں 69,147 عمارتوں کو نقصان پہنچا، جو کہ پٹی کی کل عمارتوں کے تقریباً 30 فیصد کے برابر ہے"۔

    یمنی انصاراللہ کا اسرائیل کی ایلات بندرگاہ پر بیلسٹک میزائل حملہ

    یمنی انصاراللہ کا اسرائیل کی ایلات بندرگاہ پر بیلسٹک میزائل حملہ

    کرنل سریع نے دھمکی دی کہ جب تک غزہ کی پٹی پر اسرائیلی دشمن کی جارحیت جاری ہے انصاراللہ اس پر حملے جاری رکھے گی۔

    اسرائیل جنگ بندی پر تیار، حماس نے بھی مثبت جواب کا اشارہ دے دیا: قطر

    اسرائیل جنگ بندی پر تیار، حماس نے بھی مثبت جواب کا اشارہ دے دیا: قطر

    قطری وزارت خارجہ کے ترجمان کے مطابق نے تصدیق کی ہے کہ اسلامی تحریک مزاحمت حماس نے غزہ میں جنگ روکنے اور اسرائیلی یرغمالیوں کی رہائی سے متعلق تجویز پر ’’ابتدائی مثبت تائید‘‘ کا اظہار کیا ہے۔

    غزہ میں قحط کاخطرہ ہر لمحے بڑھتا جا رہا ہے: عالمی ادارہ صحت

    غزہ میں قحط کاخطرہ ہر لمحے بڑھتا جا رہا ہے: عالمی ادارہ صحت

    عالمی ادارہ صحت کے ڈائریکٹر جنرل ٹیڈروس اذانوم گیبریئس نے کہا ہے کہ غزہ میں تنظیم کے ملازمین کی رپورٹوں سے ظاہر ہوتا ہے کہ پٹی کے ہسپتالوں میں ہر روز قحط کا خطرہ بڑھتا جا رہا ہے۔

    اسکول میں پناہ گزیں 30 فلسطینیوں کا صہیونیوں کے ہاتھوں قتل عام

    اسکول میں پناہ گزیں 30 فلسطینیوں کا صہیونیوں کے ہاتھوں قتل عام

    اسلامی تحریک مزاحمت [حماس] نے شمالی غزہ کی پٹی میں بیت لاہیا کے ایک اسکول میں شہریوں کو قتل کرنے کے اسرائیلی قابض فوج کے بھیانک جرم کی شدید الفاظ میں مذمت کی ہے۔

    حزب اللہ لبنان کا صیہونی فوجیوں کے ٹھکانوں پر حملہ

    حزب اللہ لبنان کا صیہونی فوجیوں کے ٹھکانوں پر حملہ

    حزب اللہ لبنان نے کہا ہے کہ شمالی مقبوضہ فلسطین میں صیہونی حکومت کے فوجی اڈے جل العلام کو میزائل سے نشانہ بنایا ہے۔

    ہم جنگ ہرگز نہیں روکیں گے: بنیامین نیتن یاہو

    ہم جنگ ہرگز نہیں روکیں گے: بنیامین نیتن یاہو

    صیہونی حکومت کے وزیر اعظم بنیامین نیتن یاہو نےجنگ پسندی اور ہٹ دھرمی کا مظاہرہ کرتے ہوئے کہا ہے کہ جنگ ہرگز نہیں روکیں گے۔

    جاپان کو روس کا خصوصی مشورہ: ناراض ہو تو خودکُشی کرو

    جاپان کو روس کا خصوصی مشورہ: ناراض ہو تو خودکُشی کرو

    امریکہ کے اتحادی جاپان کو روس کی جھڑکیاں، روس کی قومی سلامتی کونسل کے نائب سربراہ دمتری میدوی ایدف نے متنازعہ جزائر پر سامورائیوں کے دعوے کو مسترد کرتے ہوئے، ان دعوؤں کو ناقابل اعتنا قرار دیا اور انہیں خودکشی کی تجویز دی۔

    یمنی فورسز کا امریکی بحریہ کے جہاز کو میزائلوں کا نشانہ بنانے کا اعلان

    یمنی فورسز کا امریکی بحریہ کے جہاز کو میزائلوں کا نشانہ بنانے کا اعلان

    انصار اللہ گروپ کے زیر انتظام یمنی مسلح افواج نے بدھ کے روز اعلان کیا کہ انہوں نے بحیرہ احمر میں ایک امریکی بحریہ کے ڈسٹرائر جہاز کو کئی بحری میزائلوں سے نشانہ بنایا ہے۔

    اوپر جاؤ