غزہ میں وزارت صحت کی طرف سے جاری بیان میں کہا گیا ہے کہ غزہ میں ہر گذرتے لمحے میں شہادتوں اور زخمیوں کی تعداد میں اضافہ ہو رہا ہے۔
آبزرویٹری نے ایک بیان میں تصدیق کی ہے کہ یہ واقعہ 7 اکتوبر سے غزہ کی پٹی میں شہری آبادی کے خلاف "اسرائیل" کی طرف سے نسل کشی کے جرم کو جاری رکھنے کے فریم ورک کے اندر آتا ہے۔
سعودی وزیر خارجہ فیصل بن فرحان نے کہا: اگر مسئلۂ فلسطین حل ہو جائے تو ممکن ہے کہ ہم "اسرائیل" کو تسلیم کریں!
شمالی عراق میں 3 صیہونی جاسوس ایک ڈرون حملے میں ہلاک ہو گئے۔
عراق کی تحریک اسلامی استقامت نے فلسطینیوں کے خلاف جاری جارحیت کے جواب میں عراق و شام میں تین امریکی فوجی ٹھکانوں کو نشانہ بنایا ہے۔
نصر اللہ نے کہا کہ اگر یہ راستہ غزہ، مغربی کنارے، لبنان، یمن یا عراق میں جاری رہا تو یہ ایک واضح نتیجے پر پہنچ جائے گا۔ دشمن حکومت کو غزہ میں مزاحمت کی شرائط کو تسلیم کرنے کے علاوہ کوئی راستہ نہیں ملے گا۔
سنگین انسانی بحران کے درمیان اقوام متحدہ کی ریلیف اینڈ ورکس ایجنسی برائے فلسطینی پناہ گزین (UNRWA) نے خبردار کیا ہے کہ جو کچھ ہو رہا ہے اس کے تباہ کن نتائج برآمد ہوں گے۔
وزارت نے غزہ کی پٹی پر وحشیانہ اسرائیلی جارحیت کے 101ویں دن ایک بیان میں کہا کہ بہت سے متاثرین اب بھی ملبے کے نیچے اور سڑکوں پر ہیں اور ایمبولینس اور شہری دفاع کا عملہ ان تک نہیں پہنچ سکتا۔
انصار اللہ یمن کے ایک راہنما عبدالسلام الجحاف نے کہا: یمن پر امریکہ اور برطانیہ کے حملوں کے جواب ميں ان ممالک کے جنگی [بحری] جہازوں کو میزآئلوں سے نشانہ بنایا گیا۔