کل 5105 آج 0
  • مطابق با: Monday - 19 - January - 2026
  • بایگانی‌های خبریں - صفحه 125 از 405 - فاران

    سفید پرچم لہرانے والی بزرگ خاتون کو اسرائیلی فوج نے گولی مار دی

    سفید پرچم لہرانے والی بزرگ خاتون کو اسرائیلی فوج نے گولی مار دی

    شمالی غزہ کی پٹی میں اسرائیلی فوجیوں نے ایک بزرگ فلسطینی خاتون ھالہ خریس کو اس وقت گولی مار دی جب وہ اپنے پوتے اور کچھ دوسرے پناہ گزینوں کے ساتھ سفید پرچم اٹھائے وہاں سے جنوبی غزہ کی طرف جانے کی کوشش کررہے تھے۔

    فلسطینیوں نے اسرائیل کی امیدوں کو خاک میں ملا دیا

    فلسطینیوں نے اسرائیل کی امیدوں کو خاک میں ملا دیا

    ایران کے چیف آف آرمی اسٹاف نے طوفان الاقصیٰ آپریشن کو فلسطینی قوم کی جدوجہد کی تاریخ میں ایک اہم موڑ قرار دیا ہے۔

    غزہ میں بائیس صیہونی فوجی ہلاک : القسام بریگيڈ کا اعلان

    غزہ میں بائیس صیہونی فوجی ہلاک : القسام بریگيڈ کا اعلان

    تحریک حماس کے فوجی بازو القسام بریگیڈ نے غزہ میں بائیس صیہونی فوجیوں کو ہلاک کرنے کا اعلان کیا ہے-

    غزہ کی پٹی میں 24 گھنٹوں میں 12 قتل عام ،126 فلسطینی شہید

    غزہ کی پٹی میں 24 گھنٹوں میں 12 قتل عام ،126 فلسطینی شہید

    صیہونی غاصب فوج نے گذشتہ 24 گھنٹوں کے دوران غزہ کی پٹی میں 12 خاندانوں کا قتل عام کیا جس میں 126 شہید اور 241 زخمی ہوئے۔

    حزب اللہ کا ڈرون انچارج کو نشانہ بنانے کا اسرائیلی دعویٰ مسترد کردیا

    حزب اللہ کا ڈرون انچارج کو نشانہ بنانے کا اسرائیلی دعویٰ مسترد کردیا

    کل شام منگل کو لبنانی حزب اللہ نے اسرائیلی قابض فوج کے اس دعوے کی تردید کی کہ اس نے حزب اللہ کے ڈرون یونٹ یا فضائیہ کے اہلکارعلی حسین برجی کو قتل کیا ہے۔

    غزہ عوامی طاقت کا عینی مصداق ہے / غزہ اور اس کے عوام نے امریکہ اور صہیونی ریاست کو بے بس کردیا۔۔۔ امام خامنہ ای
    طوفان الاقصیٰ؛

    غزہ عوامی طاقت کا عینی مصداق ہے / غزہ اور اس کے عوام نے امریکہ اور صہیونی ریاست کو بے بس کردیا۔۔۔ امام خامنہ ای

    رہبر انقلاب اسلامی نے غزہ کے 9 دسمبر شہر قم کے ہزاروں باشندوں سے خطاب کرتے ہوئے کہا: عوام کا ایک چھوٹے سے گروپ نے ایک چھوٹی سی زمین (غزہ) میں، صبر و استقامت کی طاقت سے، بلندبانگ دعوے کرنے والے امریکہ اور امریکہ سے لٹکی ہوئی صہیونی ریاست کو، بے بس کر دیا ہے۔ 

    غزہ پر جارحیت کے آغاز سے اب تک 23 ہزار سے زائد شہید اور 58 ہزار زخمی

    غزہ پر جارحیت کے آغاز سے اب تک 23 ہزار سے زائد شہید اور 58 ہزار زخمی

    غزہ میں وزارت صحت نے پیر کے روز کہا ہے کہ اسرائیلی قابض فوج نے غزہ کی پٹی میں خاندانوں کے خلاف 17 قتل عام کیے جس کے نتیجے میں گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران مزید 249 شہید اور 510 زخمی ہوئے۔

    اسرائیلی فوج کا جنوبی غزہ میں 4 افسروں کی ہلاکت کا اعتراف

    اسرائیلی فوج کا جنوبی غزہ میں 4 افسروں کی ہلاکت کا اعتراف

    اسرائیلی قابض فوج نے آج منگل کی صبح اعلان کیا کہ جنوبی غزہ کی پٹی میں مزاحمت کاروں کے ساتھ جاری لڑائی میں کل رات 4 افسران اور فوجی مارے گئے۔

    سیکڑوں پاکستانی ڈاکٹرز غزہ جانے کو تیار ہیں، وزیر صحت

    سیکڑوں پاکستانی ڈاکٹرز غزہ جانے کو تیار ہیں، وزیر صحت

    نگراں وفاقی وزیر صحت ندیم جان نے کہا ہے کہ سیکڑوں پاکستانی ڈاکٹرز غزہ میں اپنی خدمات ادا کرنے کے لیے تیار ہیں۔

    اوپر جاؤ