کل 5105 آج 0
  • مطابق با: Monday - 19 - January - 2026
  • بایگانی‌های خبریں - صفحه 126 از 405 - فاران

    تیر جو غیب سے چلا، صہیونیوں کے دو تیل بردار جہاز تباہ؛ یہودی ریاست حیران و پریشان

    تیر جو غیب سے چلا، صہیونیوں کے دو تیل بردار جہاز تباہ؛ یہودی ریاست حیران و پریشان

    صہیونیوں کے دو تیل بردار بحری جہاز باب المندب سے بہت دور، انجانے ڈرون طیاروں کا نشانہ بنے، صہیونی حکام اب تک کچھ بھی کہنے سے گریزاں ہيں۔

    بیت المقدس میں اسرائیلی فوج کی بربریت، میاں بیوی اور ایک سالہ بچی شہید

    بیت المقدس میں اسرائیلی فوج کی بربریت، میاں بیوی اور ایک سالہ بچی شہید

    مقبوضہ بیت المقدس کے قریب بیت اکسا چوکی پر اتوار کی شام تین شہریوں کو اسرائیلی فوج نے گولیاں مار کر شہید کردیا۔ شہید ہونے والے دو میاں بیوی اور ایک ان کی تین سالہ بچی شامل ہیں۔

    غزہ میں اسرائیلی بمباری سے دو مزید صحافی شہید ہو گئے

    غزہ میں اسرائیلی بمباری سے دو مزید صحافی شہید ہو گئے

    اتوار کے روز غزہ کی پٹی پر ہونے والی اسرائیلی بمباری کے نتیجے میں حمزہ وائل الدحدوح اور مصطفیٰ ثریا نام کے دو مزید صحافی شہید ہو گئے ہیں۔

    غزہ میں شہداء کی تعداد 22,800 سےتجاوز کرگئی، 8,000 افراد لاپتہ

    غزہ میں شہداء کی تعداد 22,800 سےتجاوز کرگئی، 8,000 افراد لاپتہ

    غزہ کی پٹی میں وزارت صحت نے کل اتوار کو اعلان کیا ہے کہ 7 اکتوبر سے غزہ کی پٹی پر جاری اسرائیلی حملوں میں شہید والوں کی تعداد 22,835 ہو گئی ہے اور 58,416 زخمی ہیں۔

    غزہ فلسطین کا اٹوٹ انگ، العاروری کے قتل کا بدلہ لیں گے: حمدان

    غزہ فلسطین کا اٹوٹ انگ، العاروری کے قتل کا بدلہ لیں گے: حمدان

    غزہ میں انسانی صورتحال کے حوالے سے حماس کے رہ نما اسامہ حمدان نے  کہا کہ "غزہ کی پٹی میں 1.9 ملین سے زیادہ فلسطینی اپنے گھروں سے بے گھر ہو چکے ہیں"۔

    العاروری کی شہادت کا بدلہ، حزب اللہ کے اسرائیل پر 62 میزائل حمل

    العاروری کی شہادت کا بدلہ، حزب اللہ کے اسرائیل پر 62 میزائل حمل

    لبنانی حزب اللہ نے کہا ہے کہ اس نے بیروت کے جنوبی مضافاتی علاقے میں حماس کے رہ نما الشیخ صالح العاروری کے قتل کے ابتدائی ردعمل کے طور پر اسرائیلی میرون ایئر کنٹرول بیس پر 62 میزائل داغے۔

    اسرائیلی فوج نے غزہ میں 1100 قبریں اکھاڑ کر 150 لاشیں چرا لیں

    اسرائیلی فوج نے غزہ میں 1100 قبریں اکھاڑ کر 150 لاشیں چرا لیں

    فلسطینی سرکاری میڈیا کے دفتر نے ہفتے کے روز انکشاف کیا کہ اسرائیلی قابض فوج نے غزہ شہر کے مشرق میں واقع التفاح محلے کے قبرستان میں 1,100 قبروں کو اکھاڑا ہے۔

    غزہ: القسام کے حملے میں 8 غاصب صہیونی فوجی جھنم واصل

    غزہ: القسام کے حملے میں 8 غاصب صہیونی فوجی جھنم واصل

    القسام بریگیڈز نے التفاح اور الدرج محلوں کے مشرق میں اپنے مجاھدین کی دشمن کی گاڑیوں اور فوجیوں کے ساتھ جھڑپوں کے مناظر دکھائے۔

    غزہ پر اسرائیلی جارحیت کا 93 واں روز، نسل کشی جاری

    غزہ پر اسرائیلی جارحیت کا 93 واں روز، نسل کشی جاری

    فلسطینی حکام کا کہنا ہے کہ غزہ پر اسرائیلی فوج کی وحشیانہ بمباری کے نتیجے میں مزید سیکڑوں فلسطینی شہید ہوگئے۔

    اوپر جاؤ