کل 5105 آج 0
  • مطابق با: Monday - 19 - January - 2026
  • بایگانی‌های خبریں - صفحه 129 از 405 - فاران

    غزہ میں جارحیت، فلسطینیوں کے قتل عام کا 75 سالہ ریکارڈ ٹوٹ گیا

    غزہ میں جارحیت، فلسطینیوں کے قتل عام کا 75 سالہ ریکارڈ ٹوٹ گیا

    فلسطین کے مرکزی ادارہ شماریات کے اعداد و شمار نے اتوار کو اشارہ کیا کہ غزہ کی پٹی پر اسرائیل کی طرف سے چھیڑی جانے والی جنگ میں فلسطینیوں کی ہلاکتوں کی تعداد "1948 کے نکبہ کے بعد سب سے زیادہ  ہوچکی ہے"۔

    غزہ پر غاصب صیہونی حکومت کے حملے، 25 فلسطینی شہید اور متعدد زخمی

    غزہ پر غاصب صیہونی حکومت کے حملے، 25 فلسطینی شہید اور متعدد زخمی

    غزہ پر غاصب صیہونی حکومت کے وحشیانہ حملوں کا سلسلہ جاری ہے۔

    حزب اللہ لبنان: ہر قسم کے غیر متوقع سیناریو کے مقابلے کے لئے آمادہ ہیں

    حزب اللہ لبنان: ہر قسم کے غیر متوقع سیناریو کے مقابلے کے لئے آمادہ ہیں

    حزب اللہ لبنان کی مرکزی کونسل کے رکن نے بحیرۂ احمر میں امریکا کی ناتوانی کی طرف اشارہ کرتے ہوئے ہر قسم کے سیناریو کے مقابلے کے لئے استقامتی تحریک کی آمادگی کا اعلان کیا ہے۔

    اسرائیلی جارحیت کے 86 دن کے اہم واقعات

    اسرائیلی جارحیت کے 86 دن کے اہم واقعات

    آج اتوار کو غزہ کی پٹی پر اسرائیلی فوج کی بربریت اور جارحیت کا 86 واں دن ہے۔ اسرائیلی فوج کی غزہ کی پٹی میں نسل کشی اور جنگی جرائم کے ارتکاب کا سلسلہ جاری ہے اور مزید فلسطینیوں کو خون میں نہلا دیا گیا ہے۔

    غزہ میں اسرائیلی بربریت مسلسل جاری، شہداء کی تعداد 21672 ہوگئی

    غزہ میں اسرائیلی بربریت مسلسل جاری، شہداء کی تعداد 21672 ہوگئی

    وزارت صحت کے اس تازہ اعلان کے مطابق شہداء کی بہت بڑی تعداد کا تعق عام شہریوں سے ہے۔ علاوہ ازیں اسرائیلی فوج نے غزہ پر زمینی حملوں کے دوران جن فلسطینیوں کو گرفتار کیا ہے، ان میں 99 شہری غزہ کے ہسپتالوں میں کام کرنے والے ہیلتھ ورکرز ہیں۔

    القسام نے 16 اسرائیلی فوجی گاڑیاں تباہ کر دیں، متعدد صہیونی فوجی ہلاک

    القسام نے 16 اسرائیلی فوجی گاڑیاں تباہ کر دیں، متعدد صہیونی فوجی ہلاک

    القسام بریگیڈز نے بتایا کہ خان یونس شہر کے مضافات میں القسام مجاہدین کی دشمن کی گاڑیوں سے جھڑپ کے حیران کن مناظر دیکھے گئے، جس میں ایک مزاحمت کار سرنگ سے نکل کر ایک ٹینک پر اسٹروب ڈیوائس لگانے میں کامیاب ہو گیا جس کے بعد اس میں دھماکہ ہوا اور ٹینک فوجیوں سمیت تباہ ہوگیا۔

    غزہ میں اسرائیلی بربریت، 24 گھنٹوں میں 187 شہید، 312 زخمی

    غزہ میں اسرائیلی بربریت، 24 گھنٹوں میں 187 شہید، 312 زخمی

    فلسطینی وزارت صحت نے اعلان کیا ہے کہ غزہ کی پٹی پر اسرائیلی جارحیت کے نتیجے میں گذشتہ 24 گھنٹوں کے دوران 187 شہری شہید اور 312 زخمی ہوگئے۔

    غزہ پر جارحیت کا 85 واں دن، بربریت میں مزید دسیوں فلسطینی شہید

    غزہ پر جارحیت کا 85 واں دن، بربریت میں مزید دسیوں فلسطینی شہید

    آج ہفتے کو غزہ کی پٹی پر اسرائیلی فوج کی بربریت اور جارحیت کا 85 واں دن ہے۔ اسرائیلی فوج کی غزہ کی پٹی میں نسل کشی اور جنگی جرائم کے ارتکاب کا سلسلہ جاری ہے اور مزید فلسطینیوں کو خون میں نہلا دیا گیا ہے۔

    فلسطین کی تازہ ترین صورتحال، شہداء کی تعداد 21 ہزار 110 ہوگئی

    فلسطین کی تازہ ترین صورتحال، شہداء کی تعداد 21 ہزار 110 ہوگئی

    غزہ پر وحشیانہ صیہونی جارحیت بدستور جاری ہے جس میں مزید200 فلسطینی شہید ہوئے۔

    اوپر جاؤ