کل 5105 آج 0
  • مطابق با: Monday - 19 - January - 2026
  • بایگانی‌های خبریں - صفحه 134 از 405 - فاران

    غزہ پر جارحیت کے آغاز سے لے کر اب تک امریکیوں کے پیغامات وصول کرتے رہے ہیں/ مغربی ممالک نے 28 مرتبہ حزب اللہ کے پیغامات دیئے ہیں/ فلسطینی عوام ہی غزہ اور فلسطین کے مستقبل کا تعین کریں گے: امیرعبداللٰہیان
    طوفان الاقصٰی؛

    اسلامی جمہوریہ ایران کے وزیر خارجہ نے کہا: حالیہ چھ ہفتوں کے دوران امریکہ سے ـ بالخصوص تہران میں سوئس سفارتخانے کے ذریعے ـ متعدد پیغامات موصول ہوئے ہیں / وہ 2006 ميں حزب اللہ کا خاتمہ چاہتے تھے لیکن آج حزب اللہ کو جنگ کے پھیلاؤ کا سد باب کرنے کے لئے پیغامات ارسال کر رہے ہیں۔

    غزہ میں اپنی ہی فائرنگ میں 20 اسرائیلی فوجی ہلاک ہوگئے

    غزہ میں اپنی ہی فائرنگ میں 20 اسرائیلی فوجی ہلاک ہوگئے

    اسرائیلی فوج نے دعویٰ کیا ہے کہ غزہ میں زمینی لڑائی کے آغاز سے اب تک اس کے 111 فوجی مارے جا چکے ہیں جن میں سے 20 کی موت فوجیوں کی اپنی ہی فائرنگ کے باعث ہوئی ہے۔

    یہودی ربی نے صیہونیوں کو آئینہ دکھا دیا

    یہودی ربی نے صیہونیوں کو آئینہ دکھا دیا

    ایک یہودی ربی کا کہنا ہے کہ صیہونیت کی ایجاد سے پہلے ہم فلسطین میں امن و سکون سے رہتے تھے۔

    یمنی فورسز کا یمنی ساحل کے قریب اسرائیل جانے والے جہاز پر حملہ

    یمنی فورسز کا یمنی ساحل کے قریب اسرائیل جانے والے جہاز پر حملہ

    انصار اللہ حوثی گروپ کے زیر انتظام یمنی فورسز نے ایک بیان میں کہا کہ یہ آپریشن فلسطینی عوام پر ظلم و ستم کے خلاف فلسطینیوں کی نصرت کے طور پر کیا گیا۔

    جنین میں اسرائیلی ڈرون حملے میں 4 فلسطینی شہید

    جنین میں اسرائیلی ڈرون حملے میں 4 فلسطینی شہید

    فلسطین کے دریائے اردن کے مغربی کنارے کے شمالی شہر جنین شہر پر صیہونی غاصب فوج  کے ڈرون بم حملے میں چار فلسطینی نوجوان صبح شہید ہو گئے۔

    غزہ پر اسرائیلی بربریت جاری، مزید درجنوں بے گناہ فلسطینی شہید

    غزہ پر اسرائیلی بربریت جاری، مزید درجنوں بے گناہ فلسطینی شہید

    غزہ کی پٹی پر اسرائیلی فوج کی وحشیانہ اور ننگی جارحیت کا 67 واں دن ہے۔

    یمن نے صہیونیوں کو 3 ارب ڈالر کا نقصان پہنچایا/ ایلات بندرگاہ بیرونی جہازوں سے خالی/ بحیرہ قلزم میں امریکہ اور حلیفوں کی بیکار بحری مہم 

    یمن نے صہیونیوں کو 3 ارب ڈالر کا نقصان پہنچایا/ ایلات بندرگاہ بیرونی جہازوں سے خالی/ بحیرہ قلزم میں امریکہ اور حلیفوں کی بیکار بحری مہم 

    مقبوضہ فلسطین کے جنوبی علاقوں سے یمن کا فاصلہ 1700 کلومیٹر ہے چنانچہ صہیونی فوج اور اس کی فضائیہ یمن پر مؤثر انتقامی حملہ کرنے سے عاجز ہے۔ 

    اسرائيلی فوجیوں کے راستے میں بم دھماکہ، متعدد صیہونی فوجی ہلاک

    اسرائيلی فوجیوں کے راستے میں بم دھماکہ، متعدد صیہونی فوجی ہلاک

    جنوبی غزہ پٹی میں واقع خان یونس کے مختلف علاقوں میں فلسطینی مجاہدین اور صیہونی فوجیوں کے درمیان لڑائی مسلسل جاری ہے۔

    صیہونی بستیوں کی جانب فلسطینی مجاہدین کے نئے میزائلی حملے شروع

    صیہونی بستیوں کی جانب فلسطینی مجاہدین کے نئے میزائلی حملے شروع

    صیہونی ذرائع ابلاغ نے فلسطینی استقامت کی میزائلی صلاحیت کا اعتراف کیا ہے۔

    اوپر جاؤ