اتوار کی شام ایک ریکارڈ شدہ بیان میں ابو عبیدہ نے کہا کہ فلسطینی مجاھدین اسرائیلی فوج کے خلاف مزحمتی کارروائیوں کے بعد بہ حفاظت اپنے ٹھکانوں میں واپس آگئے۔
فلسطینی امور اسیران محکمے اور فلسطینی اسیران کلب کی طرف سے جاری مشترکہ بیان کی ایک نقل مرکزاطلاعات فلسطین کو موصول ہوئی ہے۔
غزہ کی پٹی پر اسرائیلی فوج کی وحشیانہ اور ننگی جارحیت کا 66 واں دن ہے۔
اردن کا کہنا ہے کہ اسرائیل کے اہداف غزہ سے آگے ہیں۔
حزب اللہ نے مقبوضہ علاقوں میں صیہونی فوج کے متعدد ٹھکانوں پر حملے کئے ہیں۔
ایک اسرائیلی چینل کا کہنا ہے کہ غزہ میں اسرائیل کے شدید حملے اگلے دو ماہ تک جاری رہیں گے۔
مسلح افواج نے ہفتے کی شام کو ایک بیان میں کہا کہ یہ فیصلہ "یمن کی مسلح افواج کی کامیابی کے بعد کیا گیا ہے۔ اللہ تعالی کی مدد سے اسرائیلی بحری جہازوں کو بحیرہ احمر اور عرب میں جانے سے روکنے کے اپنے فیصلے نافذ کرتے ہیں۔
غزہ میں صہیونی فوج نے حسب معمول کئی مکانوں پربم گرا کران کے مکینوں کوان کےاندر زندہ دفن کردیا۔
فلسطین کے علاقے غزہ کی پٹی پر اسرائیلی بمباری کا آج 64 واں دن ہے۔ صہیونی ریاست کے جنگی جنون کا نہ ختم ہونے والا سلسلہ جاری ہے۔